Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 116

سورة طه

وَ اِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ اسۡجُدُوۡا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوۡۤا اِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَ ؕ اَبٰی ﴿۱۱۶﴾

And [mention] when We said to the angels, "Prostrate to Adam," and they prostrated, except Iblees; he refused.

اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم ( علیہ السلام ) کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے کیا ۔ اس نے صاف انکار کر دیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِذۡ
اور جب
قُلۡنَا
کہا ہم نے
لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ
فرشتوں سے
اسۡجُدُوۡا
سجدہ کرو
لِاٰدَمَ
آدم کو
فَسَجَدُوۡۤا
تو انہوں نے سجدہ کیا
اِلَّاۤ
سوائے
اِبۡلِیۡسَ
ابلیس کے
اَبٰی
اس نے انکار کیا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِذۡ
اور جب
قُلۡنَا
ہم نے کہا
لِلۡمَلٰٓئِکَۃِ
فرشتوں سے
اسۡجُدُوۡا
سجدہ کرو
لِاٰدَمَ
آدم کو
فَسَجَدُوۡۤا
تو سجدہ کیا انہوں نے
اِلَّاۤ
سوائے
اِبۡلِیۡسَ
ابلیس کے
اَبٰی
اس نے انکار کر دیا
Translated by

Juna Garhi

And [mention] when We said to the angels, "Prostrate to Adam," and they prostrated, except Iblees; he refused.

اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم ( علیہ السلام ) کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے کیا ۔ اس نے صاف انکار کر دیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا تھا کہ آدم کو سجدہ کرو تو ابلیس کے سوا سب نے اسے سجدہ کیا مگر اس نے حکم نہ مانا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورجب ہم نے فرشتوں سے کہا: ’’آدم کو سجدہ کرو‘‘ تو انہوں نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے،اُس نے انکار کر دیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And when We said to the angels, |"Prostrate before &Adam|". So, they prostrated, all but Iblis who refused.

اور جب کہا ہم نے فرشتوں کو سجدہ کرو آدم کو تو سجدہ میں گر پڑے، مگر نہ مانا ابلیس نے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور (یاد کرو) جب کہ ہم نے فرشتوں سے کہا تھا کہ سجدہ کرو آدم ( علیہ السلام) کو تو ان سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے اس نے انکار کردیا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

یاد کرو وہ وقت جبکہ ہم نے فرشتوں سے کہا تھا کہ آدم کو سجدہ کرو ۔ وہ سب تو سجدہ کر گئے ، مگر ایک ابلیس تھا کہ انکار کر بیٹھا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یاد کرو وہ وقت جب ہم نے فرشتوں سے کہا تھا کہ آدم کو سجدہ کرو ، چنانچہ سب نے سجدہ کیا ، البتہ ابلیس تھا جس نے انکار کیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اے پیغمبر وقت یاد کر) جب ہم نیفرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو پھر انہوں نے (سب نے) سجدہ کیا مگر ابلیس (شیطن) نے زمانا (اس نے آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کیا)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا کہ آدم (علیہ السلام) کے سامنے سجدہ کرو سو سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے ، اس نے انکار کیا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور یاد کرو جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ تم آدم (علیہ السلام) کو سجدہ کرو۔ ان سب نے سجدہ کیا مگر ابلیس نے انکار کردیا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کے آگے سجدہ کرو تو سب سجدے میں گر پڑے مگر ابلیس نے انکار کیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And recall what time We said to the angels: prostrate yourselves before Adam. They fell prostrate, but Iblis did not; he refused.

اور (وہ وقت یاد کرو) جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کے روبرو سجدہ کرو سو (سب نے) سجدہ کیا مگر ابلیس نے نہ کیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جبکہ ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس نے ۔ اس نے انکار کردیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا کہ آدم ( علیہ السلام ) کے سامنے سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے کہ اس نے انکار کیا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ ” آدم کے آگے سجدہ کرو، ، تو سب سجدے میں گر پڑے مگر ابلیس نے انکار کیا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور وہ بھی یاد کرو کہ جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ تم آدم کو سجدہ کرو تو وہ سب سجدے میں گرگئے سوائے ابلیس کے کہ اس نے انکار کر دیاف

Translated by

Noor ul Amin

اور جب ہم نے فرشتوں سے کہاتھاکہ آ دم کو سجدہ کروتوا بلیس کے سواسب نے سجدہ کیا مگراس نے یہ حکم نہ مانا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب سجدہ میں گرے مگر ابلیس ، اس نے نہ مانا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ( وہ وقت یاد کریں ) جب ہم نے فرشتوں سے فرمایا: تم آدم ( علیہ السلام ) کو سجدہ کرو تو انہوں نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے ، اس نے انکار کیا

Translated by

Hussain Najfi

اور ( وہ وقت یاد کرو ) جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم ( ع ) کے سامنے سجدہ میں گر جاؤ ۔ ( چنانچہ ) ابلیس کے سوا سب سجدے میں گر گئے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

When We said to the angels, "Prostrate yourselves to Adam", they prostrated themselves, but not Iblis: he refused.

Translated by

Muhammad Sarwar

When We told the angels to prostrate before Adam they all obeyed except Iblis (satan) who refused.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And (remember) when We said to the angels: "Prostrate yourselves to Adam." They prostrated themselves (all) except Iblis; he refused.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And when We said to the angels: Make obeisance to Adam, they made obeisance, but Iblis (did it not); he refused.

Translated by

William Pickthall

And when We said unto the angels: Fall prostrate before Adam, they fell prostrate (all) save Iblis; he refused.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जब हम ने फ़रिश्तों से कहा, "आदम को सजदा करो।" तो उन्होंने सजदा किया सिवाय इबलीस के, वह इनकार कर बैठा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور وہ وقت یاد کرلو جب کہ ہم نے فرشتوں سے ارشاد فرمایا کہ آدم (علیہ السلام) کے سامنے سجدہ (تحیّت) کرو سو سب نے سجدہ کیا بجز ابلیس کے (کہ) اس نے انکار کیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” یاد کرو وہ وقت جب کہ ہم نے فرشتوں سے کہا تھا کہ آدم کو سجدہ کرو۔ انہوں نے سجدہ کیا مگر ابلیس نے انکار کردیا۔ (١١٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یاد کرو وہ وقت جبکہ ہم نے فرشتوں سے کہا تھا کہ آدم کو سجدہ کرو۔ وہ تو سب سجدہ کر گئے مگر ایک ابلیس تھا کہ انکار کر بیٹھا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کے لیے سجدہ کرو تو ان سب نے سجدہ کیا مگر ابلیس نے نہ کیا اس نے انکار کردیا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جب کہا ہم نے فرشتوں کو سجدہ کر و آدم کو تو سجدہ میں گر پڑے مگر نہ مانا ابلیس نے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہ وقت یاد کیجیے جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم (علیہ السلام) کے سامنے سجدہ کرو تو ان سب نے سجدہ کیا ۔ مگر ابلیس نے اس نے تعمیل حکم سے انکار کیا۔