Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 122

سورة طه

ثُمَّ اجۡتَبٰہُ رَبُّہٗ فَتَابَ عَلَیۡہِ وَ ہَدٰی ﴿۱۲۲﴾

Then his Lord chose him and turned to him in forgiveness and guided [him].

پھر اس کے رب نے نوازا ، اس کی توبہ قبول کی اور اس کی رہنمائی کی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ثُمَّ
پھر
اجۡتَبٰہُ
چن لیا اسے
رَبُّہٗ
اس کے رب نے
فَتَابَ
پس وہ مہربان ہوا
عَلَیۡہِ
اس پر
وَہَدٰی
اور اس نے ہدایت بخشی
Word by Word by

Nighat Hashmi

ثُمَّ
پھر
اجۡتَبٰہُ
چن لیا اس کو
رَبُّہٗ
اس کے رب نے
فَتَابَ
پس توجہ فرمائی
عَلَیۡہِ
اس پر
وَہَدٰی
اور ہدایت دی
Translated by

Juna Garhi

Then his Lord chose him and turned to him in forgiveness and guided [him].

پھر اس کے رب نے نوازا ، اس کی توبہ قبول کی اور اس کی رہنمائی کی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر ان کے پروردگار نے انھیں برگزیدہ کیا، ان کی توبہ قبول کی اور ہدایت بخشی۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھراُس کے رب نے اُسے چن لیا،پس اُس پرتوجہ فرمائی اور ہدایت دی۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Thereafter his Lord chose him. So He accepted his repentance and gave (him) guidance.

پھر نواز دیا اس کو اس کے رب نے پھر متوجہ ہوا اس پر اور راہ پر لایا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر اس کے رب نے اسے پسند کرلیا اس کی توبہ قبول فرمائی اور اسے ہدایت بخشی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Thereafter his Lord exalted him, accepted his repentance, and bestowed guidance upon him,

پھر اس کے رب نے اسے برگزیدہ کیا 103 اور اس کی توبہ قبول کر لی اور اسے ہدایت بخشی ۔ 104

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر ان کے رب نے انہیں چن لیا ، چنانچہ ان کی توبہ قبول فرمائی ، اور انہیں ہدایت عطا فرمائی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر اس کے مالک نے اس کو سرفراز کیا اور اس کی توجہ قبول کی اور اس کو ہدایت 4 کی

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر ان کو (جب انہوں نے معذرت کی) ان کے پروردگار نے (زیادہ) مقبول بنا لیا تو ان پر توجہ فرمائی اور راہ (راست) پر قائم رکھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر اس کے رب نے اسے منتخب کرلیا۔ پھر اللہ نے توجہ فرمائی (توبہ قبول کرلی) اور اسے راہ دکھائی ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر ان کے پروردگار نے ان کو نوازا تو ان پر مہربانی سے توجہ فرمائی اور سیدھی راہ بتائی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Thereafter his Lord accepted him, and relented toward him, and guided him.

پھر انہیں ان کے پروردگار نے مقبول بنالیا چناچہ ان کی توبہ قبول کرلی اور ہدایت دکھا دی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر اس کے رب نے اس کو نوازا ، اس کی توبہ قبول کی اور اس کو ہدایت بخشی ۔

Translated by

Mufti Naeem

پھر ان کے سب نے انہیں منتخب کرلیا پس ان پر ( مہربانی سے ) توجہ فرمائی اور راہ ( راست ) پر ( ہمیشہ ) قائم رکھا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر ان کے رب نے ان کو نوازا تو ان پر مہربانی سے تو جہ فرمائی اور سیدھی راہ بتائی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر ان کے رب نے انھیں چن لیا، ان کی توبہ قبول فرما لی اور انھیں راہ پر ڈال دیاف

Translated by

Noor ul Amin

پھر ان کے رب نے انہیں چن لیاان کی توبہ قبول کی اور ہدایت بخشی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر اس کے رب نے چن لیا تو اس پر اپنی رحمت سے رجوع فرمائی اور اپنے قرب خاص کی راہ دکھائی ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ان کے رب نے انہیں ( اپنی قربت و نبوت کے لئے ) چن لیا اور ان پر ( عفو و رحمت کی خاص ) توجہ فرمائی اور منزلِ مقصود کی راہ دکھا دی

Translated by

Hussain Najfi

اس کے بعد ان کے پروردگار نے انہیں برگزیدہ کیا ( چنانچہ ) ان کی توبہ قبول کی اور ہدایت بخشی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But his Lord chose him (for His Grace): He turned to him, and gave him Guidance.

Translated by

Muhammad Sarwar

His Lord forgave him, accepted his repentance, and gave him guidance.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then his Lord chose him, and turned to him with forgiveness, and gave him guidance.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then his Lord chose him, so He turned to him and guided (him).

Translated by

William Pickthall

Then his Lord chose him, and relented toward him, and guided him.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इस के पश्चात उस के रब ने उसे चुन लिया और दोबारा उस की ओर ध्यान दिया और उस का मार्गदर्शन किया

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر ان کو ان کے رب نے (زیادہ) مقبول بنا لیا سو اس پر توجہ فرمائی اور راہ (راست) پر (ہمیشہ) قائم رکھا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” پھر اس کے رب نے اسے برگزیدہ کیا اور اس کی توبہ قبول کرلی اور اس کی راہنمائی فرمائی۔ (١٢٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر اس کے رب نے اسے برگزیدہ کیا اور اس کی توجہ قبول کرلی اور ہدایت بخشی۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر ان کے رب نے انہیں چن لیا سو ان کی توبہ قبول فرمائی اور انہیں ہدایت پر قائم رکھا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر نواز دیا اس کے رب نے پھر متوجہ ہوا اس پر اور راہ پر لایا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر توبہ کے بعد اس کے رب نے اس کو نوازا اور اس کی توبہ قبول فرمائی اور اس کو صحیح راہ پر قائم رکھا۔