Surat Tahaa
Surah: 20
Verse: 49
سورة طه
قَالَ فَمَنۡ رَّبُّکُمَا یٰمُوۡسٰی ﴿۴۹﴾
[Pharaoh] said, "So who is the Lord of you two, O Moses?"
فرعون نے پوچھا کہ اے موسٰی! تم دونوں کا رب کون ہے؟
قَالَ فَمَنۡ رَّبُّکُمَا یٰمُوۡسٰی ﴿۴۹﴾
[Pharaoh] said, "So who is the Lord of you two, O Moses?"
فرعون نے پوچھا کہ اے موسٰی! تم دونوں کا رب کون ہے؟
|
قَالَ
اس نے کہا
|
فَمَنۡ
پھر کون ہے
|
رَّبُّکُمَا
رب تم دونوں کا
|
یٰمُوۡسٰی
اے موسیٰ
|
|
قَالَ
اُس نے کہا
|
فَمَنۡ
تو کون
|
رَّبُّکُمَا
رب ہے تم دونوں کا
|
یٰمُوۡسٰی
اے موسیٰ
|
[Pharaoh] said, "So who is the Lord of you two, O Moses?"
فرعون نے پوچھا کہ اے موسٰی! تم دونوں کا رب کون ہے؟
He (the Pharaoh) said, |"Who then is the Lord of you two, O Musa?|"
بولا پھر کون ہے رب تم دونوں کا اے موسیٰ
فرعون 20 نے کہا ” اچھا ، تو پھر تم دونوں کا رب کون ہے اے موسی؟ ” 21
۔ ( یہ ساری باتیں سن کر ) فرعون نے کہا : موسیٰ تم دونوں کا رب کون ؟
وہ کہنے لگا اے موسیٰ (علیہ السلام) ! پھر تم دونوں کا پروردگار کون ہے ؟
(غرض موسیٰ اور ہارون فرعون کے پاس گئے) اس نے کہا کہ موسیٰ تمہارا پروردگار کون ہے؟
He said: who is the Lord of you twain, O Musa!
(فرعون نے) کہا تو پھر اسے موسیٰ (علیہ السلام) تم دونوں کا پروردگار ہے کون ؟ ۔
اس ( فرعون ) نے کہا کہ اے موسیٰ پھر ( یہ بتلاؤ کہ ) تم دونوں کا رب کون ہے؟
(چنانچہ ان دونوں نے حسب ہدایت جا کر فرعون سے یہ سب کچھ کہہ دیا تو) اس نے کہا کہ اچھا تو کون ہے رب تم دونوں کا اے موسیٰ ؟
(When this message was delivered), (Pharaoh) said: "Who, then, O Moses, is the Lord of you two?"
وہ کہنے لگا کہ پھر (یہ بتلاؤ کہ) تم دونوں کا رب کون ہے اے موسیٰ (علیہ السلام) ۔