Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 50

سورة طه

قَالَ رَبُّنَا الَّذِیۡۤ اَعۡطٰی کُلَّ شَیۡءٍ خَلۡقَہٗ ثُمَّ ہَدٰی ﴿۵۰﴾

He said, "Our Lord is He who gave each thing its form and then guided [it]."

جواب دیا کہ ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر ایک کو اس کی خاص صورت ، شکل عنایت فرمائی پھر راہ سجھا دی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
کہا
رَبُّنَا
ہمارا رب
الَّذِیۡۤ
وہ ہے جس نے
اَعۡطٰی
عطا کی
کُلَّ شَیۡءٍ
ہر چیز کو
خَلۡقَہٗ
صورت اس کی
ثُمَّ
پھر
ہَدٰی
راہ نمائی کی
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اُس نے کہا
رَبُّنَا
رب ہمارا
الَّذِیۡۤ
جس نے
اَعۡطٰی
عطا کی
کُلَّ شَیۡءٍ
ہر چیز کو
خَلۡقَہٗ
اس کی صورت
ثُمَّ
پھر
ہَدٰی
اسے راستہ دکھایا
Translated by

Juna Garhi

He said, "Our Lord is He who gave each thing its form and then guided [it]."

جواب دیا کہ ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر ایک کو اس کی خاص صورت ، شکل عنایت فرمائی پھر راہ سجھا دی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

موسیٰ نے کہا : ہمارا پروردگار ہے جس نے ہر چیز کو اس کی صورت خاص عطا کی پر اس کی رہنمائی کی۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ہمارارب وہ ہے جس نے ہرچیزکواس کی صورت عطا کی، پھر اُسے راستہ دکھایا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He (Musa) said, |"Our Lord is He who gave everything its shape, then guidance.|"

کہا رب ہمارا وہ ہے جس نے دی ہر چیز کو اس کی صورت پھر راہ سمجھائی۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

موسیٰ (علیہ السلام) ٰ نے کہا کہ ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر شے کو اس کی خلقت عطا کی پھر ہدایت دی

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

موسی ( علیہ السلام ) نے جواب دیا ” ہمارا رب وہ 22 ہے جس نے ہر چیز کو اس کی ساخت بخشی ، پھر اس کو راستہ بتایا ۔ ” 23

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

موسی نے کہا : ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو وہ بناوٹ عطا کی جو اس کے مناسب تھی ، پھر ( اس کی ) رہنمائی بھی فرمائی ۔ ( ٢٠ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

موسیٰ نے کہا ہمارا مالک وہ ہے جس نے ہر چیز کو ایک (خاص) صورت دی (ج و اس کے مناسب ہے پھر اس کو (زندگی بسر کرنیکا) رستہ بتلایا۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے فرمایا ہمارا پروردگار وہ ہے اس نے ہر چیز کو اس کی شکل و صورت بخشی پھر (جینے کی) راہ دکھائی

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(موسیٰ نے) کہا ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی صورت شکل عطا کی اور اس کی رہنمائی کی۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہا کہ ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی شکل وصورت بخشی پھر راہ دکھائی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Musa said: our Lord is He who vouchsafed unto everything its creation, then guided it.

(موسی (علیہ السلام) نے) کہا ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی بناوٹ عطا کی پھر (اس کی) رہنمائی کی ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے جواب دیا: ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی خلقت عطا فرمائی ، پھر اس کی رہنمائی کی ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ) فرمایا کہ ہمارا رب وہی ہے ، جس نے ہر چیز کو ( اس کے مناسب ) اس کی شکل و صورت عطا فرمائی ، پھر اس کو راستہ دکھایا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہا ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی شکل صورت بخشی پھر راہ دکھائی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

انہوں نے جواب میں کہا ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی ساخت بخشی پھر اسے راہ دکھائی،

Translated by

Noor ul Amin

کہا:ہمارارب وہ ہے جس نے ہر چیز کو پیدا کیا پھر ( دنیا میں رہنے کے لئے ) اُن کی رہنمائی کی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہا ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کے لائق صورت دی ( ف۵۹ ) پھر راہ دکھائی ( ف٦۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) فرمایا: ہمارا رب وہی ہے جس نے ہر چیز کو ( اس کے لائق ) وجود بخشا پھر ( اس کے حسبِ حال ) اس کی رہنمائی کی

Translated by

Hussain Najfi

موسیٰ نے کہا ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو خلقت بخشی پھر راہنمائی فرمائی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "Our Lord is He Who gave to each (created) thing its form and nature, and further, gave (it) guidance."

Translated by

Muhammad Sarwar

They replied, "Our Lord is the One Who has created all things and has given guidance".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

[Musa] said: "Our Lord is He Who gave to each thing its form and nature, then guided it aright."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: Our Lord is He Who gave to everything its creation, then guided it (to its goal).

Translated by

William Pickthall

He said: Our Lord is He Who gave unto everything its nature, then guided it aright.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहा, "हमारा रब वह है जिस ने हर चीज़ को उस की आकृति दी, फिर तदनुकूव निर्देशन किया।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا (ہمارا سب کا) رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کے مناسب بناوٹ عطا فرمائی پھر رہنمائی فرمائی۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

موسیٰ نے جواب دیا ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی ساخت بخشی پھر اس کی راہنمائی فرمائی۔ (٥٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

موسیٰ نے کہا ، ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی ساخت بخشی۔ پھر اس کو راستہ بتایا۔ ‘

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

موسیٰ نے کہا کہ ہمارا رب وہی ہے جس نے ہر چیز کو اس کی پیدائش عطا فرمائی پھر راہ بتائی۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا رب ہمارا وہ ہے جس نے دی ہر چیز کو اس کی صورت پھر راہ سجھائی

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے جواب دیا ہمارا رب وہ ہے جس نے ہر شئی کو اس کے مناسب اس کی صورت کو شکل عطا فرمائی پھر اس کی رہنمائی کی۔