Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 52

سورة طه

قَالَ عِلۡمُہَا عِنۡدَ رَبِّیۡ فِیۡ کِتٰبٍ ۚ لَا یَضِلُّ رَبِّیۡ وَ لَا یَنۡسَی ﴿۫۵۲﴾

[Moses] said, "The knowledge thereof is with my Lord in a record. My Lord neither errs nor forgets."

جواب دیا کہ ان کا علم میرے رب کے ہاں کتاب میں موجود ہے ، نہ تو میرا رب غلطی کرتا ہے نہ بھولتا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
کہا
عِلۡمُہَا
ان کا علم
عِنۡدَ
پاس ہے
رَبِّیۡ
میرے رب کے
فِیۡ کِتٰبٍ
ایک کتاب میں
لَایَضِلُّ
نہیں بھٹکتا
رَبِّیۡ
میرا رب
وَلَا
اور نہ
یَنۡسَی
وہ بھولتا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اُس نے کہا
عِلۡمُہَا
علم اس کا
عِنۡدَ رَبِّیۡ
میرے رب کے پاس ہے
فِیۡ کِتٰبٍ
ایک کتاب میں
لَایَضِلُّ
نہ بھولتا ہے
رَبِّیۡ
رب میرا
وَلَا یَنۡسَی
اور نہ وہ غلطی کرتا ہے
Translated by

Juna Garhi

[Moses] said, "The knowledge thereof is with my Lord in a record. My Lord neither errs nor forgets."

جواب دیا کہ ان کا علم میرے رب کے ہاں کتاب میں موجود ہے ، نہ تو میرا رب غلطی کرتا ہے نہ بھولتا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

موسیٰ نے جواب دیا : ان کا علم میرے پروردگار کے پاس ایک کتاب میں ہے۔ میرا رب نہ چوکتا ہے اور نہ بھولتا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

موسیٰ نے کہا: اُس کاعلم میرے رب کے پاس ایک کتاب میں ہے ،میرارب نہ بھولتا ہے اورنہ وہ غلطی کرتا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He replied, |"The knowledge about those is, in a book, with my Lord. My Lord does neither err nor forget.

کہا ان کی خبر میرے رب کے پاس لکھی ہوئی ہے نہ بہکتا ہے میرا رب اور نہ بھولتا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

موسیٰ (علیہ السلام) ٰ نے کہا کہ ان کا علم میرے رب کے پاس ایک کتاب کے اندر ہے۔ میرا رب نہ تو بھٹکتا ہے اور نہ ہی بھولتا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

موسی ( علیہ السلام ) نے کہا ” اس کا علم میرے رب کے پاس ایک نوشتے میں محفوظ ہے ۔ میرا رب نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ہے ۔ ” 25 ۔ ۔ ۔ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

موسی نے کہا : ان کا علم میرے رب کے پاس ایک کتاب میں محفوظ ہے ۔ میرے رب کو نہ کوئی غلطی لگتی ہے ، نہ وہ بھولتا ہے

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

موسیٰ نے کہا کہ ان کا حال میرے مالک کے پاس ایک کتاب (لوح محفوظ) میں (لکھا ہا) ہے میرا مالک نہ ہو بھٹکتا ہے نہ بھولتا ہے۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمایا ان لوگوں کو علم میرے پروردگار کے پاس کتاب (دفتر اعمال) میں ہے میرا پروردگار (اللہ) نہ غلطی کرتا ہے اور نہ بھولتا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(موسیٰ نے ) کہا اس کا علم میرے رب کے پاس کتاب میں محفوظ ہے۔ (میرا رب وہ ہے ) جو نہ غلطی کرتا ہے اور نہ بھولتا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہا کہ ان کا علم میرے پروردگار کو ہے (جو) کتاب میں (لکھا ہوا ہے) ۔ میرا پروردگار نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Musa said: the knowledge there of is with my Lord in the Book; my Lord erreth not, nor He forgetteth.

(موسی (علیہ السلام) نے) کہا ان کا علم میرے پروردگار کے پاس دفتر میں (محفوظ) ہے میرا پروردگار نہ بھٹک سکتا ہے نہ بھول سکتا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے جواب دیا کہ ان کا علم میرے رب کے پاس ایک رجسٹر میں ہے ۔ نہ میرا رب بھٹکتا ہے نہ بھولتا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ) فرمایا کہ ان ( جماعتوں / امتوں ) کا علم میرے رب کے پاس کتاب ( اعمال ) میں ( لکھا ہوا ) ہے ، نہ میرا رب غلطی کرتا ہے اور نہ بھولتا ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہا کہ ان کا علم میرے رب کو ہے جو کتاب میں لکھا ہوا ہے، میرا رب نہ بھولتا ہے نہ چوکتا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

موسیٰ نے جواب دیا کہ ان کا علم تو میرے رب ہی کے پاس ہے ایک عظیم الشان کتاب میں، میرا رب نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

موسیٰ نے جواب دیا:ان کاعلم میرے رب کے پاس ایک کتاب میں ہے میرارب نہ غلطی کرتا ہے اور نہ بھولتا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہا ان کا علم میرے رب کے پاس ایک کتاب میں ہے ( ف٦۳ ) میرا رب نہ بہکے نہ بھولے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) فرمایا: ان کا علم میرے رب کے پاس کتاب میں ( محفوظ ) ہے ، نہ میرا رب بھٹکتا ہے اور نہ بھولتا ہے

Translated by

Hussain Najfi

موسیٰ نے کہا ان کا علم میرے پروردگار کے پاس ایک کتاب میں ہے میرا پروردگار نہ بھٹکتا ہے اور نہ بھولتا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He replied: "The knowledge of that is with my Lord, duly recorded: my Lord never errs, nor forgets,-

Translated by

Muhammad Sarwar

Moses replied, "The knowledge about it is with my Lord in the Book. My Lord is free from error and forgetfulness.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

[Musa] said: "The knowledge thereof is with my Lord, in a Record. My Lord neither errs nor forgets."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: The knowledge thereof is with my Lord in a book, my Lord errs not, nor does He forget;

Translated by

William Pickthall

He said: The knowledge thereof is with my Lord in a Record. My Lord neither erreth nor forgetteth,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहा, "उस का ज्ञान मेरे रब के पास एक किताब में सुरक्षित है। मेरा रब न चूकता है और न भूलता है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا کہ ان لوگوں کا علم میرے پروردگار کے پاس دفتر (اعمال) میں (محفوظ) ہے میرا رب نہ غلطی کرتا ہے اور نہ بھولتا ہے۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

موسیٰ نے کہا اس کا علم میرے رب کے پاس ایک کتاب میں محفوظ ہے میرا رب نہ چوکتا ہے اور نہ بھولتا ہے۔ “ (٥٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

’ موسیٰ نے کہا اس کا علم میرے رب کے پاس ایک نوشتے میں محفوظ ہے میرا رب نہ چوکتا ہے ، نہ بھولتا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

موسیٰ نے جواب دیا ان کا علم میرے رب کے پاس کتاب میں ہے۔ میرا رب نہ غلطی کرتا ہے اور نہ بھولتا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا ان کی خبر میرے رب کے پاس لکھی ہوئی ہے نہ بہکتا ہے میرا رب اور نہ بھولتا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

موسیٰ نے کہا ان لوگوں کا علم میرے رب کے پاس کتاب یعنی لوح محفوظ میں ہے میرا رب نہ غلطی کرتا ہے اور نہ وہ بھولتا ہے ۔