Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 56

سورة طه

وَ لَقَدۡ اَرَیۡنٰہُ اٰیٰتِنَا کُلَّہَا فَکَذَّبَ وَ اَبٰی ﴿۵۶﴾

And We certainly showed Pharaoh Our signs - all of them - but he denied and refused.

ہم نے اسے اپنی سب نشانیاں دکھا دیں لیکن پھر بھی اس نے جھٹلایا اور انکار کر دیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
اَرَیۡنٰہُ
دکھائیں ہم نے اس کو
اٰیٰتِنَا
اپنی نشانیاں
کُلَّہَا
ساری کی ساری
فَکَذَّبَ
تو اس نے جھٹلا دیا
وَاَبٰی
اور انکار کیا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور بلاشبہ یقیناً
اَرَیۡنٰہُ
دکھائیں ہم نے اس کو
اٰیٰتِنَا
نشانیاں اپنی
کُلَّہَا
سب
فَکَذَّبَ
تو اس نے جھٹلایا
وَاَبٰی
اور اس نے انکار کیا
Translated by

Juna Garhi

And We certainly showed Pharaoh Our signs - all of them - but he denied and refused.

ہم نے اسے اپنی سب نشانیاں دکھا دیں لیکن پھر بھی اس نے جھٹلایا اور انکار کر دیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(غرض) ہم نے فرعون کو اپنی نشانیاں دکھلائیں مگر وہ انھیں جھٹلاتا رہا اور کوئی بات تسلیم نہ کی۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور بلاشبہ یقیناہم نے فرعون کواپنی سب نشانیاں دکھائیں تواُس نے جھٹلایا اور انکار کیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And We showed him (the Pharaoh) all Our signs, yet he belied and refused.

اور ہم نے فرعون کو دکھلا دیں اپنی سب نشانیاں، پھر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے اس (فرعون) کو دکھا دیں اپنی ساری نشانیاں پھر بھی اس نے جھٹلایا اور انکار کیا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Indeed We showed Pharaoh Our Signs, all of them, but he declared them to be false and rejected them.

ہم نے فرعون کو اپنی سب ہی نشانیاں 29 دکھائیں مگر وہ جھٹلائے چلا گیا اور نہ مانا ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

حقیقت یہ ہے کہ ہم نے اس ( فرعون ) کو اپنی ساری نشانیاں دکھائیں ، مگر وہ جھٹلاتا ہی رہا ، اور مان کر نہیں دیا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم نے تو فرعون کو اپنی سب نشانیاں دکھلائیں لیکن اس نے جھٹلایا اور نہ مانا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یقینا ہم نے اس (فرعون) کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں سو وہ جھٹلاتا اور انکار ہی کرتا رہا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

حالانکہ ہم نے اس کو (فرعون کو) ہر طرح کی نشانیاں دکھائیں گے مگر اس نے جھٹلایا اور ان کا انکار کیا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے فرعون کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں مگر وہ تکذیب وانکار ہی کرتا رہا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And assuredly We shewed him Our signs, all of them, but he belied and refused.

اور ہم نے اسے ساری ہی نشانیاں دکھلادیں ۔ لیکن وہ جھٹلایا ہی کیا اور انکار ہی کرتا رہا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے اس کو اپنی ساری نشانیاں دکھائیں تو اس نے جھٹلایا اور انکار کیا ۔

Translated by

Mufti Naeem

اورالبتہ تحقیق ہم نے اس ( فرعون ) کواپنی تمام نشانیاں دکھلائیں ، سواس نے جھٹلایااورانکارہی کرتارہا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے فرعون کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں مگر وہ جھٹلاتا رہا اور انکار ہی کرتا رہا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ ہم نے اس کو دکھلائیں اپنی نشانیاں سب کی سب، مگر وہ جھٹلاتا اور انکار ہی کرتا گیا،

Translated by

Noor ul Amin

ہم نے فرعون کو اپنی سب نشانیاں دکھلائیں مگراس نے ان سب کو جھٹلایا اور تسلیم نہ کیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک ہم نے اسے ( ف۷۰ ) اپنی سب نشانیاں ( ف۷۱ ) دکھائیں تو اس نے جھٹلایا اور نہ مانا ( ف۷۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے اس ( فرعون ) کو اپنی ساری نشانیاں ( جو موسٰی اور ہارون علیھما السلام کو دی گئی تھیں ) دکھائیں مگر اس نے جھٹلایا اور ( ماننے سے ) انکار کر دیا

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے اس ( فرعون ) کو اپنی سب نشانیاں دکھائیں مگر اس پر بھی اس نے جھٹلایا اور انکار کیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And We showed Pharaoh all Our Signs, but he did reject and refuse.

Translated by

Muhammad Sarwar

We showed the Pharaoh all of Our miracles, but he called them lies and turned away from them.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And indeed We showed him (Fir`awn) all Our Ayat, but he denied and refused.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And truly We showed him Our signs, all of them, but he rejected and refused.

Translated by

William Pickthall

And We verily did show him all Our tokens, but he denied them and refused.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम ने फ़िरऔन को अपनी सब निशानियाँ दिखाई, किन्तु उस ने झुठलाया और इनकार किया।-

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم نے اس کو اپنی وہ سب نشانیاں دکھلائیں (5) سو وہ جھٹلایا ہی کیا اور انکار کرتا رہا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہم نے فرعون کو اپنی تمام نشانیاں دکھائیں مگر وہ جھٹلاتاچلا گیا اور انکار کرتا رہا۔ ‘ (٥٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ہم نے فرعون کو اپنی سب ہی نشانیاں دکھائیں مگر وہ جھٹلائے چلا گیا اور نہ مانا۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور البتہ ہم نے فرعون کو اپنی تمام نشانیاں دکھائیں سو اس نے جھٹلایا اور انکار کیا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم نے فرعون کو دکھلا دیں اپنی سب نشانیاں پھر اس نے جھٹلایا اور نہ مانا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بلاشبہ ہم نے فرعون کو اپنی سب ہی نشانیاں دکھائیں مگر وہ تکذیب ہی کرتا رہا اور انکار ہی کرتا رہا۔