Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 62

سورة طه

فَتَنَازَعُوۡۤا اَمۡرَہُمۡ بَیۡنَہُمۡ وَ اَسَرُّوا النَّجۡوٰی ﴿۶۲﴾

So they disputed over their affair among themselves and concealed their private conversation.

پس یہ لوگ آپس کے مشوروں میں مختلف رائے ہوگئے اور چھپ کر چپکے چپکے مشورہ کرنے لگے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَتَنَازَعُوۡۤا
تو وہ جھگڑنے لگے
اَمۡرَہُمۡ
اپنےمعاملے میں
بَیۡنَہُمۡ
آپس میں
وَاَسَرُّوا
اور انہوں نے چپکہ چپکہ کی
النَّجۡوٰی
سرگوشی
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَتَنَازَعُوۡۤا
تو انہوں نے جھگڑا کیا
اَمۡرَہُمۡ
اپنے معاملے میں
بَیۡنَہُمۡ
آپس میں
وَاَسَرُّوا
اور انہوں نے پوشیدہ کی
النَّجۡوٰی
سرگوشی
Translated by

Juna Garhi

So they disputed over their affair among themselves and concealed their private conversation.

پس یہ لوگ آپس کے مشوروں میں مختلف رائے ہوگئے اور چھپ کر چپکے چپکے مشورہ کرنے لگے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر اس معاملہ میں وہ (آل فرعون) آپس میں جھگڑنے گئے اور خفیہ مشورہ کرنے لگے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

توانہوں نے اپنے معاملے میں آپس میں جھگڑاکیا اور انہوں نے پوشیدہ سرگو شی کی۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then, they disputed among themselves in their matter and kept their talk secret.

پھر جھگڑے اپنے کام پر آپس میں اور چھپ کر کیا مشورہ

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو وہ باہم جھگڑ پڑے اپنے اس معاملے میں اور پھر لگے چپکے چپکے مشورہ کرنے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Thereupon they wrangled among themselves about the matter and conferred in secret.

یہ سن کر ان کے درمیان اختلاف رائے ہوگیا اور وہ چپکے چپکے باہم مشورہ کرنے لگے ۔ 35

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس پر ان کے درمیان اپنی رائے قائم کرنے میں اختلاف ہوگیا ، اور وہ چپکے چپکے سرگوشیاں کرنے لگے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر موسیٰ کی بات سن کر اور جادوگر آپس میں جھگڑنے اور چپکے چپے کا نا پھوسی کرنے لگے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر وہ باہم اپنے معاملے میں جھگڑنے لگے اور چپکے چپکے باتیں کرتے رہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر وہ اپنے (آپس کے) معاملہ میں جھگڑنے لگے اور انہوں نے چھپ کر مشورہ کیا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو وہ باہم اپنے معاملے میں جھگڑانے اور چپکے چپکے سرگوشی کرنے لگے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then they wrangled about their affair among themselves, and kept secret their private counsel.

پھر وہ لوگ اپنی رائے میں آپس میں اختلاف کرنے لگے اور خفیہ مشورہ کرنے لگے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس انہوں نے آپس میں ، اپنے معاملہ میں ، مشورت اور سرگوشی کی ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس وہ ( جادوگر ) آپس میں اپنے معاملے میں جھگڑنے لگے اور چپکے چپکے سرگوشی کرنے لگے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو وہ آپس میں جھگڑنے اور چپکے چپکے سرگوشی کرنے لگے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس پر ان کے درمیان اختلاف پڑگیا، اور وہ باہم چپکے چپکے مشورے کرنے لگے،

Translated by

Noor ul Amin

پھراس معاملہ میں وہ باہم جھگڑنے لگے اور وہ خفیہ مشورہ کرنے لگے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو اپنے معاملہ میں باہم مختلف ہوگئے ( ف۸۱ ) اور چھپ کر مشاورت کی ،

Translated by

Tahir ul Qadri

چنانچہ وہ ( جادوگر ) اپنے معاملہ میں باہم جھگڑ پڑے اور چپکے چپکے سرگوشیاں کرنے لگے

Translated by

Hussain Najfi

پھر وہ اپنے معاملہ میں باہم جھگڑنے لگے اور پوشیدہ سرگوشیاں کرنے لگے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So they disputed, one with another, over their affair, but they kept their talk secret.

Translated by

Muhammad Sarwar

They started arguing and whispering to each other

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then they debated one with another what they must do, and they kept their talk secret.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So they disputed with one another about their affair and kept the discourse secret.

Translated by

William Pickthall

Then they debated one with another what they must do, and they kept their counsel secret.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

इस पर उन्होंने परस्पर बड़ा मतभेद किया और चुपके-चुपके कानाफूसी की

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پس جادوگر (یہ بات سن کر) باہم اپنی رائے میں اختلاف (9) کرنے لگے اور خفیہ گفتگو کرتے رہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” موسیٰ کا خطاب سن کر ان کے درمیان اختلاف رائے ہوگیا اور وہ چپکے چپکے باہم مشورہ کرنے لگے۔ (٦٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ سن کر ان کے درمیان اختلاف رائے ہوگیا اور وہ چپکے چپکے باہم مشورہ کرنے لگے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر انہوں نے اپنی اپنی رائے میں اختلاف کیا اور چپکے چپکے مشورہ کرتے رہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر جھگڑے اپنے کام پر آپس میں اور چھپ کر کیا مشورہ

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

موسیٰ (علیہ السلام) کے اس کہنے پر جادوگر اپنے کام میں باہم اختلاف کرنے لگے اور چپکے چپکے سرگوشیاں کرتے رہے۔