Surat Tahaa
Surah: 20
Verse: 67
سورة طه
فَاَوۡجَسَ فِیۡ نَفۡسِہٖ خِیۡفَۃً مُّوۡسٰی ﴿۶۷﴾
And he sensed within himself apprehension, did Moses.
پس موسیٰ ( علیہ السلام ) نے اپنے دل ہی دل میں ڈر محسوس کیا ۔
فَاَوۡجَسَ فِیۡ نَفۡسِہٖ خِیۡفَۃً مُّوۡسٰی ﴿۶۷﴾
And he sensed within himself apprehension, did Moses.
پس موسیٰ ( علیہ السلام ) نے اپنے دل ہی دل میں ڈر محسوس کیا ۔
فَاَوۡجَسَ
تو محسوس کیا
|
فِیۡ نَفۡسِہٖ
اپنے دل میں
|
خِیۡفَۃً
خوف کو
|
مُّوۡسٰی
موسیٰ نے
|
فَاَوۡجَسَ
چنانچہ محسوس کیا
|
فِیۡ نَفۡسِہٖ
اپنے دل میں
|
خِیۡفَۃً
کچھ ڈر
|
مُّوۡسٰی
موسیٰ نے
|
And he sensed within himself apprehension, did Moses.
پس موسیٰ ( علیہ السلام ) نے اپنے دل ہی دل میں ڈر محسوس کیا ۔
So, (علیہ السلام) Musa con¬cealed some fear in his heart.
پھر پانے لگا اپنے جی میں ڈر موسیٰ ،
So Moses' heart was filled with fear.
اور موسی ( علیہ السلام ) اپنے دل میں ڈر گیا ۔ 41
موسیٰ اپنے دل ہی دل میں سہم گیا اور اس نے وحی کا انتظار کیا
Then a kind of fear in his soul Musa felt.
اس سے موسیٰ (علیہ السلام) نے اپنے دل میں کچھ اندیشہ محسوس کیا ۔
پس ( اس وقت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) نے اپنے دل میں تھوڑا سا خوف محسوس کیا ۔