Surat Tahaa

Surah: 20

Verse: 70

سورة طه

فَاُلۡقِیَ السَّحَرَۃُ سُجَّدًا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ ہٰرُوۡنَ وَ مُوۡسٰی ﴿۷۰﴾

So the magicians fell down in prostration. They said, "We have believed in the Lord of Aaron and Moses."

اب تو تمام جادوگر سجدے میں گر پڑے اور پکار اٹھے کہ ہم تو ہارون اور موسیٰ ( علیہما السلام ) کے رب پر ایمان لائے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاُلۡقِیَ
تو گرا دیئے گئے
السَّحَرَۃُ
جادوگر
سُجَّدًا
سجدہ میں
قَالُوۡۤا
کہنے لگے
اٰمَنَّا
ہم ایمان لائے
بِرَبِّ
رب پر
ہٰرُوۡنَ
ہارون
وَمُوۡسٰی
اور موسیٰ کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاُلۡقِیَ
تو ڈال دیے گئے
السَّحَرَۃُ
جادوگر
سُجَّدًا
سجدے میں
قَالُوۡۤا
انہوں نے کہا
اٰمَنَّا
ہم ایمان لائے
بِرَبِّ
رب پر
ہٰرُوۡنَ
ہارون کے
وَمُوۡسٰی
اور موسی ٰ کے
Translated by

Juna Garhi

So the magicians fell down in prostration. They said, "We have believed in the Lord of Aaron and Moses."

اب تو تمام جادوگر سجدے میں گر پڑے اور پکار اٹھے کہ ہم تو ہارون اور موسیٰ ( علیہما السلام ) کے رب پر ایمان لائے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

چناچہ (یہ منظر دیکھ کر) جادوگر بےساختہ سجدہ میں گرپڑے۔ کہنے لگے : ہم ہارون اور موسیٰ کے پروردگار پر ایمان لے آئے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

توجادوگرسجدے میں گرادیے گئے اوراُنہوں نے کہا:ہم موسیٰ اور ہارون کے رب پر ایمان لے آئے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So, the magicians were led (by the truth) to fall in prostration. They said, |"We have (now) believed in the Lord of Harun and Musa.|"

اور بھلا نہیں ہوتا جادوگر کا جہاں ہو پھر گر پڑے جادوگر سجدہ میں بولے ہم یقین لائے رب پر ہارون اور موسیٰ کے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پس گرا دیے گئے جادو گر سجدے میں وہ پکار اٹھے کہ ہم ایمان لے آئے ہارون ( علیہ السلام) اور موسیٰ (علیہ السلام) کے رب پر

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

آخر کو یہی ہوا کہ سارے جادو گر سجدے میں گرا دیے گئے 43 اور پکار اٹھے ” مان لیا ہم نے ہارون ( علیہ السلام ) اور موسی ( علیہ السلام ) کے رب کو ۔ ” 44

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

چنانچہ ( یہی ہوا اور ) سارے جادوگر سجدے میں گرا دیے گئے ۔ ( ٢٥ ) کہنے لگے کہ : ہم ہارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لے آئے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر (یہ حال) دیکھتے ہی جادو کو سجدے میں گرپڑے اور کہنے لگے ہم تے ہارون اور موسیٰ کے مالک پر ایمان لائے۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پس (یہ سب دیکھ کر) جادو گر سجدے میں گر پڑے کہنے لگے ہم ہارون اور موسیٰ (علیہما السلام) کے پروردگار پر ایمان لائے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(معجزہ دیکھنے کے بعد) جادوگر سجدے میں گر گئے اور کہنے لگے کہ ہم موسیٰ اور ہارون کے رب پر ایمان لے آئے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(القصہ یوں ہی ہوا) تو جادوگر سجدے میں گر پڑے (اور) کہنے لگے کہ ہم موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر ایمان لائے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then the magicians were cast down prostrate; they said: we believe in the Lord of Musa and Harun.

پھر تو جادوگر سجدہ میں گرگئے ۔ (اور) بول اٹھے ہم تو ایمان لے آئے ہارون اور موسیٰ (علیہ السلام) کے پروردگار پر

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو جادوگر سجدے میں گر پڑے ۔ پکار اٹھے کہ ہم ہارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لائے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس جادوگر سجدے میں گر پڑے ( اور بآوازِ بلند ) کہنے لگے کہ ہم ہارون اور موسیٰ ( علیہما السلام ) کے رب پر ایمان لے آئے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

(القصہ یوں ہی ہوا) تو جادو گر سجدے میں گر پڑے اور کہنے لگے کہ ہم موسیٰ اور ہارون کے رب پر ایمان لائے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پس (موسیٰ کا یہ معجزہ دیکھنا تھا کہ) سب جادوگر بےساختہ سجدے میں گرپڑے، اور پکار اٹھے کہ ہم ایمان لے آئے موسیٰ اور ہارون کے رب پر،

Translated by

Noor ul Amin

چنانچہ تمام جادوگر سجدے میں گرپڑے اور کہنے لگے : ہم ہارون وموسیٰ کے رب پر ایمان لائے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو سب جادوگر سجدے میں گرالیے گئے بولے ہم اس پر ایمان لائے جو ہارون اور موسیٰ کا رب ہے ( ف۹۰ ) ( ۷۱ ) فرعون بولا کیا تم اس پر ایمان لائے قبل اس کے کہ میں تمہیں اجازت دوں ، بیشک وہ تمہارا بڑا ہے جس نے تم سب کو جادو سکھایا ( ف۹۱ ) تو مجھے قسم ہے ضرور میں تمہارے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کاٹوں گا ( ف۹۲ ) اور تمہیں کھجور کے ڈھنڈ ( تنے ) پر سُولی چڑھاؤں گا ، اور ضرور تم جان جاؤ گے کہ ہم میں کس کا عذاب سخت اور دیرپا ہے ( ف۹۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( پھر ایسا ہی ہوا ) پس سارے جادوگر سجدہ میں گر پڑے کہنے لگے: ہم ہارون اور موسٰی ( علیہما السلام ) کے رب پر ایمان لے آئے

Translated by

Hussain Najfi

چنانچہ ( ایسا ہی ہوا کہ ) سب جادوگر ( بے ساختہ ) سجدے میں گرا دیئے گئے ( اور ) کہنے لگے کہ ہم ہارون اور موسیٰ کے پروردگار پر ایمان لائے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So the magicians were thrown down to prostration: they said, "We believe in the Lord of Aaron and Moses".

Translated by

Muhammad Sarwar

The magicians bowed down in prostration saying, "We believe in the Lord of Moses and Aaron".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So the magicians fell down prostrate. They said: "We believe in the Lord of Harun and Musa."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And the magicians were cast down making obeisance; they said: We believe in the Lord of Haroun and Musa.

Translated by

William Pickthall

Then the wizards were (all) flung down prostrate, crying: We believe in the Lord of Aaron and Moses.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अन्ततः जादूगर सजदे में गिर पड़े, बोले, "हम हारून और मूसा के रब पर ईमान ले आए।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

سو جادوگر سجدے میں گر گئے (4) کہا ہم تو ایمان لے آئے ہارون (علیہ السلام) اور موسیٰ (علیہ السلام) کے پروردگار پر۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

سارے جادو گر سجدے میں گرا دیے گئے اور وہ پکاراٹھے مان لیا ہم نے۔ لہٰذا ہم ہارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لے آئے۔ “ (٧٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آخر کو یہی ہوا کہ سارے جادوگر سجدے میں گرا دیئے گئے اور وہ پکار اٹھے مان لیا ہم نے ہارون اور موسیٰ کے رب کو۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو جادو گر سجدہ میں گرادیئے گئے کہنے لگے کہ ہم ہارون اور موسیٰ کے رب پر ایمان لائے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر گر پڑے جادوگر سجدہ میں بولے ہم یقین لائے رب پر ہارون اور موسیٰ کے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

موسیٰ کے عصا پھینکے کے بعد جادوگر سجدے میں گرپڑے اور کہنے لگے ہم ہارون (علیہ السلام) اور موسیٰ (علیہ السلام) کے رب پر ایمان لے آئے۔