Surat Tahaa
Surah: 20
Verse: 93
سورة طه
اَلَّا تَتَّبِعَنِ ؕ اَفَعَصَیۡتَ اَمۡرِیۡ ﴿۹۳﴾
From following me? Then have you disobeyed my order?"
کہ تو میرے پیچھے نہ آیا ۔ کیا تو بھی میرے فرمان کا نافرمان بن بیٹھا
اَلَّا تَتَّبِعَنِ ؕ اَفَعَصَیۡتَ اَمۡرِیۡ ﴿۹۳﴾
From following me? Then have you disobeyed my order?"
کہ تو میرے پیچھے نہ آیا ۔ کیا تو بھی میرے فرمان کا نافرمان بن بیٹھا
|
اَلَّا
کہ نہ
|
تَتَّبِعَنِ
تو پیروی کرے میرے
|
اَفَعَصَیۡتَ
کیا پھر نافرمانی کی تم نے
|
اَمۡرِیۡ
میرے حکم کی
|
|
اَلَّا
کہ نہ
|
تَتَّبِعَنِ
پیروی کرو تم میری
|
اَفَعَصَیۡتَ
تو کیا تم نے نافرمانی کی
|
اَمۡرِیۡ
میرے حکم کی
|
From following me? Then have you disobeyed my order?"
کہ تو میرے پیچھے نہ آیا ۔ کیا تو بھی میرے فرمان کا نافرمان بن بیٹھا
کہ تم لوگ میری پیروی نہ کرو ؟ کیا تم نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی ؟
Did you then disobey my command?|"
کہ تو میرے پیچھے نہ آیا کیا تو نے رد کیا میرا حکم
کہ آپ ( علیہ السلام) نے میری پیروی نہ کی یا پھر آپ ( علیہ السلام) نے نافرمانی کی میرے حکم کی
تو کس چیز نے تمہارا ہاتھ پکڑا تھا کہ میرے طریقے پر عمل نہ کرو؟ کیا تم نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی؟ ” 70
کہ تم میرے پیچھے چلے آتے؟ بھلا کیا تم نے میری بات کی خلاف ورزی کی؟ ( ٣٨ )
تو اسی وقت میرے پاس کیوں نہ چلا آیا 6 کیا تو میرے حکم کے خلاف چلا 7
کہ آپ میرے پیچھے نہ چلے آئے بھلا آپ نے میرے حکم کے خلاف (کیوں) کیا ؟
تمہیں کس چیز نے میری پیروی یا میرے پاس آنے سے روک رکھا تھا ؟ کیا تم نے میری نافرمانی کی ؟
(یعنی) اس بات سے کہ تم میرے پیچھے چلے آؤ۔ بھلا تم نے میرے حکم کے خلاف (کیوں) کیا؟
That thou followedst me not! Hast thou disobeyed my command?
تو کیا تم نے بھی میرے کہے کے خلاف کیا ؟ ۔
۔ ( یعنی ) اس بات سے کہ آپ میرے پیچھے چلے آتے ، بھلا آپ نے میرے حکم کی مخالفت کیوں کی؟
اس بات سے کہ تم میرے پیچھے چلے آئوبھلا تم نے میرے حکم کے خلاف کیوں کیا ؟۔
۔ ( مزید یہ کہ تمہیں کس نے منع کیا کہ انہیں سختی سے روکنے میں ) تم میرے طریقے کی پیروی نہ کرو ، کیا تم نے میری نافرمانی کی
تو تمہیں کس چیز نے میری پیروی کرنے سے روکا؟ کیا تم نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی ہے؟
"That you followed me not (according to my advice to you) Have you then disobeyed my order"
कि तुम ने मेरा अनुसरण न किया? क्या तुम ने मेरे आदेश की अवहेलना की?"
کس چیز نے تمہیں روکا تھا کہ میرے طریقے پر عمل نہ کرو ؟ کیا تو نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی ؟ (٩٣)
تو کس چیز نے تمہارا ہاتھ پکڑا تھا کہ میرے طریقے پر عمل نہ کرو ؟ کیا تم نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی ؟
تو کس چیز نے تمہیں اس بات سے روکا کہ تم میرے پاس چلے آتے سو کیا تم نے میرے کہنے کے خلاف کیا۔