Surat Tahaa
Surah: 20
Verse: 95
سورة طه
قَالَ فَمَا خَطۡبُکَ یٰسَامِرِیُّ ﴿۹۵﴾
[Moses] said, "And what is your case, O Samiri?"
موسیٰ ( علیہ السلام ) نے پوچھا سامری تیرا کیا معاملہ ہے ۔
قَالَ فَمَا خَطۡبُکَ یٰسَامِرِیُّ ﴿۹۵﴾
[Moses] said, "And what is your case, O Samiri?"
موسیٰ ( علیہ السلام ) نے پوچھا سامری تیرا کیا معاملہ ہے ۔
قَالَ
کہا
|
فَمَا
تو کیا ہے
|
خَطۡبُکَ
معاملہ تیرا
|
یٰسَامِرِیُّ
اے سامری
|
قَالَ
اُس نے کہا
|
فَمَا
تو کیا
|
خَطۡبُکَ
معاملہ ہےتیرا
|
یٰسَامِرِیُّ
اے سامری
|
[Moses] said, "And what is your case, O Samiri?"
موسیٰ ( علیہ السلام ) نے پوچھا سامری تیرا کیا معاملہ ہے ۔
پھر موسیٰ نے (سامری کی طرف متوجہ ہو کر) کہا : بتاؤ، سامری ! تمہارا کیا معاملہ ہے ؟
He (Musa) said, &What then is your case, 0 Samiri?|"
کہا موسیٰ نے اب تیری کیا حقیقت ہے اے سامری
موسی ( علیہ السلام ) نے کہا ” اور سامری ، تیرا کیا معاملہ ہے؟ ”
Musa said: what was thy object, O Samiri?
(موسی (علیہ السلام) نے) کہا اے سامری تیرا کیا معاملہ ہے ؟ ۔
۔ ( حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ) فرمایا کہ اے سامری! پس تیرا کیا معاملہ ہے؟
پھر موسیٰ نے سامری کی طرف متوجہ ہو کر اس سے کہا کیا معاملہ ہے تیرا، اے سامری ؟
۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) فرمایا: اے سامری! ( بتا ) تیرا کیا معاملہ ہے
(پھر سامری کی طرف متوجہ ہوئے) کہا اے سامری تیرا کیا معاملہ ہے۔ (6)