Surat ul Mominoon
Surah: 23
Verse: 15
سورة المؤمنون
ثُمَّ اِنَّکُمۡ بَعۡدَ ذٰلِکَ لَمَیِّتُوۡنَ ﴿ؕ۱۵﴾
Then indeed, after that you are to die.
اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو ۔
ثُمَّ اِنَّکُمۡ بَعۡدَ ذٰلِکَ لَمَیِّتُوۡنَ ﴿ؕ۱۵﴾
Then indeed, after that you are to die.
اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو ۔
ثُمَّ
پھر
|
اِنَّکُمۡ
بےشک تم
|
بَعۡدَ ذٰلِکَ
بعد اس کے
|
لَمَیِّتُوۡنَ
ضرور مرنے والے ہو
|
ثُمَّ
پھر
|
اِنَّکُمۡ
یقیناً تم
|
بَعۡدَ
بعد
|
ذٰلِکَ
اس کے
|
لَمَیِّتُوۡنَ
ضرور مرنے والے ہو
|
Then indeed, after that you are to die.
اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو ۔
Then, after all this, you are to die.
پھر تم اس کے بعد مرو گے
Thereafter you are destined to die,
پھر اس کے بعد تم کو ضرور مرنا ہے ،
Then verily, thereafter, ye are sure to die.
پھر تم اس (سب) کے بعد ضرور ہی مر کر رہو گے۔
پھر اس کے بعد تم کو ضرور مرنا ہے ، پھر قیامت کے روز یقیناتم اٹھائے جائوگے