Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 29

سورة المؤمنون

وَ قُلۡ رَّبِّ اَنۡزِلۡنِیۡ مُنۡزَلًا مُّبٰرَکًا وَّ اَنۡتَ خَیۡرُ الۡمُنۡزِلِیۡنَ ﴿۲۹﴾

And say, 'My Lord, let me land at a blessed landing place, and You are the best to accommodate [us].' "

اور کہنا کہ اے میرے رب! مجھے بابرکت اتارنا اتار اور تو ہی بہتر ہے اتارنے والوں میں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَقُلۡ
اور کہنا
رَّبِّ
اے میرے رب
اَنۡزِلۡنِیۡ
اتار مجھے
مُنۡزَلًا
اتارنے کی جگہ
مُّبٰرَکًا
بابرکت
وَّاَنۡتَ
اور تو
خَیۡرُ
بہتر ہے
الۡمُنۡزِلِیۡنَ
سب اتارنے والوں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَقُلۡ
اور تم کہنا
رَّبِّ
اے میرے رب
اَنۡزِلۡنِیۡ
اتارنا مجھے
مُنۡزَلًا
اُتارنا
مُّبٰرَکًا
برکت والا
وَّاَنۡتَ
اور تُو
خَیۡرُ الۡمُنۡزِلِیۡنَ
بہتر اُتارنے والا ہے
Translated by

Juna Garhi

And say, 'My Lord, let me land at a blessed landing place, and You are the best to accommodate [us].' "

اور کہنا کہ اے میرے رب! مجھے بابرکت اتارنا اتار اور تو ہی بہتر ہے اتارنے والوں میں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور (یہ بھی) کہنا کہ : میرے پروردگار ! مجھے برکت والی جگہ اتارنا اور تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورکہنا اے میرے رب! مجھے اُتارناکہ برکت والااتارناہواورتُوبہترین اُتارنے والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And say, ` My Lord, make me land a blessed landing. And You are the best of those who bring (someone) to land|"&.

اور کہہ اے رب اتار مجھ کو برکت کا اتارنا اور تو ہے بہتر اتارنے والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور دعا کرنا کہ اے میرے پروردگار ! مجھے اتاریو برکت والا اتارنا اور یقیناً تو ہی ہے بہترین اتارنے والا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

اور کہہ ، پروردگار ، مجھ کو برکت والی جگہ اتار اور تو بہترین جگہ دینے والا ہے ۔ ” 31

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور کہنا : یارب ! مجھے ایسا اترنا نصیب کر جو برکت والا ہو ، اور تو بہترین اتارنے والا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (یوں) دعا کر مالک میرے مجھ کو اس کشتی میں یا اس کشتی سے زمین پر برکت کا 6 اتار نا اتاریو اور تو بہتر اتارنیوالا ہے۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور دعا کریں کہ اے میرے پروردگار ! مجھ کو برکت سے اتارئیے اور آپ سب سے بہتر اتارنے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور کہو اے رب مجھے برکت والی جگہ اتار ئیے گا اور آپ بہترین اتار نے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (یہ بھی) دعا کرنا کہ اے پروردگار ہم کو مبارک جگہ اُتاریو اور تو سب سے بہتر اُتارنے والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And say thou, my Lord! cause me to land at a landing blest, and thou art the Best of these who bring to land.

اور کہنا کہ اے میرے پروردگار مجھے برکت کا اتارنا اتاریو اور تو سب اتارنے والوں سے اچھا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور دعا کیجیو کہ اے رب! تو مجھے اتار مبارک اتارنا اور تو بہترین اتارنے والا ہے!

Translated by

Mufti Naeem

اور کہنا کہ اے میرے رب! مجھے بابرکت جگہ اتاریے گا بے شک آپ سب سے بہتر اُتارنے والے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور یہ بھی دعا کرنا کہ اے رب ! ہمارے ہم کو مبارک جگہ پر اتارنا اور تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یہ دعا بھی کرنا کہ اے میرے رب مجھے اتاریو بابرکت اتارنا کہ تو ہی ہے سب سے بہتر اتارنے والا۔

Translated by

Noor ul Amin

اور ( یہ بھی ) کہناکہ’’میرے رب!مجھے برکت والی جگہ اتارنا اور تو سب سے بہتراتارنے والا ہے‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور عرض کر ( ف٤٤ ) کہ اے میرے رب مجھے برکت والی جگہ اتار اور تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور عرض کرنا: اے میرے رب! مجھے با برکت منزل پر اتار اور تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور کہنا اے میرے پروردگار! مجھے بابرکت ، اتار تو سب سے بہتر اتارنے والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And say: "O my Lord! enable me to disembark with thy blessing: for Thou art the Best to enable (us) to disembark."

Translated by

Muhammad Sarwar

Say, "Lord, grant us a blessed landing from the Ark; You are the One who provides the safest landing".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And say: `My Lord! Cause me to land at a blessed landing place, for You are the Best of those who bring to land."'

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And say: O my Lord! cause me to disembark a blessed alighting, and Thou art the best to cause to alight.

Translated by

William Pickthall

And say: My Lord! Cause me to land at a blessed landing-place, for Thou art Best of all who bring to land.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और कह, ऐ मेरे रब! मुझे बरकत वाली जगह उतार। और तू सबसे अच्छा मेज़बान है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور یوں کہنا اے میرے رب مجھ کو (زمین پر) برکت کا اتارنا اتاریو (5) اور آپ سب اتارنے والوں سے اچھے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور کہہ اے پروردگار مجھ کو برکت والی جگہ اتارتو بہترین اتارنے والا ہے۔ (٢٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور کہہ ، پروردگار ، مجھ کو برکت والی جگہ انار اور تو بہترین جگہ دینے والا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور تم یوں دعا کرو کہ اے میرے رب مجھے برکت کا اتارنا اتاریو اور آپ اتارنے والوں میں سب سے بہتر ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کہہ اے رب اتار مجھ کو برکت کا اتارنا اور تو ہے بہتر اتارنے والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور خدا کی جناب میں یوں کہیو اے میرے رب مجھ کو کشتی سے برکت کا اتارنا اتاریو اور تو سب اتارنے والوں سے بہتر اتارنے والا ہے