Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 30

سورة المؤمنون

اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ وَّ اِنۡ کُنَّا لَمُبۡتَلِیۡنَ ﴿۳۰﴾

Indeed in that are signs, and indeed, We are ever testing [Our servants].

یقیناً اس میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں اور ہم بیشک آزمائش کرنے والے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنَّ
بےشک
فِیۡ ذٰلِکَ
اس میں
لَاٰیٰتٍ
البتہ نشانیاں ہیں
وَّاِنۡ
اور بےشک
کُنَّا
ہیں ہم
لَمُبۡتَلِیۡنَ
البتہ آزمانے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنَّ
بلاشبہ
فِیۡ ذٰلِکَ
اس میں
لَاٰیٰتٍ
یقیناً نشانیا ں ہیں
وَّاِنۡ
اور بیشک
کُنَّا
ہم تو
لَمُبۡتَلِیۡنَ
ضرور آزمائش کرنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Indeed in that are signs, and indeed, We are ever testing [Our servants].

یقیناً اس میں بڑی بڑی نشانیاں ہیں اور ہم بیشک آزمائش کرنے والے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس واقعہ میں کئی نشانیاں ہیں اور آزمائش تو ہم کرکے ہی رہتے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

بلاشبہ اس میںیقیناًنشانیاں ہیں اوربے شک ہم توضرورآزمائش کرنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Surely, there are signs in it and We do always test (people).

اس میں نشانیاں ہیں اور ہم ہیں جانچنے والے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یقیناً اس میں بڑی نشانیاں ہیں اور یقیناً ہم آزمانے والے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

There are great Signs in this story; and surely We do put people to test.

اس قصے میں بڑی نشانیاں ہیں ، 32 اور آزمائش تو ہم کر کے ہی رہتے ہیں ۔ 33

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس سارے واقعے میں بڑی نشانیاں ہیں ، اور یقینی بات ہے کہ ہمیں آزمائش تو کرنی ہی کرنی تھی ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بیشک اس میں نوح کے حالات میں ہماری قدرت کی نشانیاں تھیں اور ہم تو جانچنے والے ہیں پھر

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یقینا اس (واقعہ) میں بہت سی نشانیاں ہیں اور ہم ضرور (یہ نشانیاں دکھا کر) آزمائش کرتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور بیشک اس میں بڑی نشانیاں ہیں اور بیشک ہم آزمائش کرنے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بےشک اس (قصے) میں نشانیاں ہیں اور ہمیں تو آزمائش کرنی تھی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Verily in that are signs; verily We have ever been provers.

اس (سارے واقعہ) میں (بہت سی) نشانیاں ہیں اور آزماتے ہی رہتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

بیشک اس سرگزشت میں بڑی نشانیاں ہیں اور بیشک ہم امتحان کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

بلاشبہ اس ( واقعے ) میں البتہ بڑی نشانیاں ہیں اور ہم آزمائش تو کرتے ہی رہتے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بیشک اس میں نشانیاں ہیں اور ہمیں تو آزمائش کرنی تھی۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

بیشک اس قصے میں بڑی بھاری نشانیاں ہیں اور کھرا کھوٹا ظاہر کرنے کے لیے ہم آزمائش کر کے ہی رہتے ہیں۔

Translated by

Noor ul Amin

اس واقعہ میں کئی نشانیاں ہیں اور آزمائش توہم کر کے ہی رہتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک اس میں ( ف٤۵ ) ضرور نشانیاں ( ف٤٦ ) اور بیشک ضرور ہم جانچنے والے تھے ( ف٤۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک اس ( واقعہ ) میں ( بہت سی ) نشانیاں ہیں اور یقیناً ہم آزمائش کرنے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

بےشک اس ( واقعہ ) میں بڑی نشانیاں ہیں اور ہم ( لوگوں کی ) آزمائش کیا کرتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Verily in this there are Signs (for men to understand); (thus) do We try (men).

Translated by

Muhammad Sarwar

In this story there is enough evidence (of the Truth); thus do We try (mankind)

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Verily, in this, there are indeed Ayat, for sure We are ever putting (men) to the test.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Most surely there are signs in this, and most surely We are ever trying (men).

Translated by

William Pickthall

Lo! herein verily are portents, for lo! We are ever putting (mankind) to the test.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

निस्संदेह इसमें कितनी ही निशानियाँ हैं और परीक्षा तो हम करते ही हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اس واقعہ (مذکورہ) میں بہت سی نشانیاں ہیں اور ہم یہ (نشانیاں معلوم کرا کر اپنے بندوں کو) آزماتے ہیں۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

بلاشبہ میں وہ البتہ نشانیاں اور بلاشبہ ہم ہیں البتہ آزمانے والے اس واقعہ میں بڑی نشانیاں ہیں اور ہم آزمانے والے ہیں۔ “ (٣٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس قصے میں بڑی نشانیاں ہیں ، اور آزمائش تو ہم کرکے ہی رہتے ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

بلاشبہ اس میں نشانیاں ہیں اور بلاشبہ ہم ضرور آزمانے والے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اس میں نشانیاں ہیں اور ہم ہیں جانچنے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس میں شک نہیں کہ ان واقعات مذکوروہ میں بڑے دلائل ہیں اور یقیناً ہم آزمائش کرنے والے ہیں