Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 32

سورة المؤمنون

فَاَرۡسَلۡنَا فِیۡہِمۡ رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿٪۳۲﴾  2

And We sent among them a messenger from themselves, [saying], "Worship Allah ; you have no deity other than Him; then will you not fear Him?"

پھر ان میں خود ان میں سے ( ہی ) رسول بھی بھیجا کہ تم سب اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ، تم کیوں نہیں ڈرتے؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَاَرۡسَلۡنَا
تو بھیجا ہم نے
فِیۡہِمۡ
ان میں
رَسُوۡلًا
ایک رسول
مِّنۡہُمۡ
انہی میں سے
اَنِ
کہ
اعۡبُدُوا
عبادت کرو
اللّٰہَ
اللہ کی
مَا
نہیں
لَکُمۡ
تمہارے لیے
مِّنۡ اِلٰہٍ
کوئی الٰہ (برحق)
غَیۡرُہٗ
اس کے سوا
اَفَلَا
کیا پھر نہیں
تَتَّقُوۡنَ
تم ڈرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَاَرۡسَلۡنَا
پھر بھیجا ہم نے
فِیۡہِمۡ
اُن میں
رَسُوۡلًا
ایک رسول
مِّنۡہُمۡ
اُنہی میں سے
اَنِ
یہ کہ
اعۡبُدُوا
تم عبادت کرو
اللّٰہَ
اللہ تعالیٰ کی
مَا
نہیں ہے
لَکُمۡ
تمہارا
مِّنۡ اِلٰہٍ
کوئی معبود
غَیۡرُہٗ
اس کے سوا
اَفَلَا
تو کیا نہیں
تَتَّقُوۡنَ
تم ڈرتے
Translated by

Juna Garhi

And We sent among them a messenger from themselves, [saying], "Worship Allah ; you have no deity other than Him; then will you not fear Him?"

پھر ان میں خود ان میں سے ( ہی ) رسول بھی بھیجا کہ تم سب اللہ کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ، تم کیوں نہیں ڈرتے؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تو ان کی طرف انھیں میں سے ایک رسول بھیجا، (جس نے انھیں کہا کہ) اس اللہ کی عبادت کرو جس کے سوا تمہارا کوئی الٰہ نہیں۔ کیا تم ڈرتے نہیں ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھران میں ہم نے ایک رسول اُن ہی میں سے بھیجا کہ اﷲ تعالیٰ کی عبادت کرواس کے سواتمہاراکوئی معبود نہیں،توکیا تم ڈرتے نہیں ہو؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and sent among them a messenger from themselves (to convey the message): |"Worship Allah; you have no god whatsoever than Him. So do you not fear Allah?|"

پھر بھیجا ہم نے ان میں ایک رسول ان میں کا کہ بندگی کرو اللہ کی کوئی نہیں تمہارا حاکم اس کے سوائے پھر کیا تم ڈرتے نہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پس ان میں بھی ہم نے ایک رسول ( علیہ السلام) بھیجا انہی میں سے (اُس ( علیہ السلام) نے بھی یہی کہا) کہ بندگی کرو اللہ کی اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں تو کیا تم لوگ ڈرتے نہیں ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

پھر ان میں خود انہی کی قوم کا ایک رسول بھیجا ( جس نے انہیں دعوت دی﴾ کہ اللہ کی بندگی کرو ، تمہارے لیے اس کے سوا کوئی اور معبود نہیں ہے ، کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟ ؏ 2

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ان کے درمیان انہی میں کے ایک شخص کو رسول بنا کر بھیجا ۔ ( ١٧ ) ( جس نے کہا ) کہ : اللہ کی عبادت کرو ، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ہے ۔ بھلا کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور انہی میں سے ایک شخص کو پیغمبر بنا کر ان کی طرف بھیجا اور یہ کہلایا کہ اللہ تعالیٰ کو پوجو اس کے سوا کوئی متہارا سچا خدا نہیں کیا تم (خدا سے نہیں ڈرتے (اس کے ساتھ شرک کرتے ہو)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر ان میں ان ہی میں سے ایک پیغمبر بھیجے (جنہوں نے ان سے فرمایا) کہ اللہ ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں سو کیا تم ڈرتے نہیں ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جن کے درمیان ان ہی میں سے رسول بھیجے (جنہوں نے کہا) کہ تم اللہ کی عبادت کرو جس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ہے۔ کیا پھر تم ڈرتے نہیں ہو ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ان ہی میں سے ان میں ایک پیغمبر بھیجا (جس نے ان سے کہا) کہ خدا ہی کی عبادت کرو (کہ) اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، تو کیا تم ڈرتے نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then We sent amongst them an apostle from amongst themselves, saying: worship Allah, for you there is no god but he; will ye then not fear Him?

پھر ہم نے ان کی طرف ایک پیغمبر کو انہیں میں سے بھیجا (یہ پیام دے کر) کہ اللہ ہی پرستش کرو تمہارا کوئی معبود اس کے سوا نہیں سو کیا تم ڈرتے نہیں ہو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ان میں بھی ایک رسول انہی میں سے اس دعوت کے ساتھ بھیجا کہ اللہ کی بندگی کرو ، اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں تو کیا تم اس سے ڈرتے نہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

پھر ان میں ان ہی میں سے ایک رسول بھیجا ( جس نے فرمایا ) کہ اللہ ( تعالیٰ ) ہی کی عبادت کرو تمہارے لیے اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں کیا پھر تم ڈر نہیں رکھتے؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور انہی میں سے ایک پیغمبر بھیجا جس نے ان سے کہا کہ ” اللہ ہی کی عبادت کرو کہ اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں تو کیا تم ڈرتے نہیں “ ؟۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر ان میں بھی ہم نے انہی میں کا ایک رسول بھیجا اس نے بھی ان کو یہی دعوت دی کہ تم سب لوگ اللہ ہی کی بندگی کرو۔ اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں تو کیا تم لوگ ڈرتے نہیں ہو ؟

Translated by

Noor ul Amin

توان میں سے ایک رسول بھیجا ( جس نے انہیں کہاکہ ) اس اللہ کی عبادت کروجسکے سواتمہاراکوئی معبود نہیں کیا تم ڈرتے نہیں ؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو ان میں ایک رسول انھیں میں سے بھیجا ( ف۵۰ ) کہ اللہ کی بندگی کرو اس کے سوا تمہارا کوئی خدا نہیں ، تو کیا تمہیں ڈر نہیں ( ف۵۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

سو ہم نے ان میں ( بھی ) انہی میں سے رسول بھیجا کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں ہے ، تو کیا تم نہیں ڈرتے

Translated by

Hussain Najfi

پھر ہم نے انہی میں سے ایک پیغمبر بھیجا ( جس نے ان سے کہا ) اللہ کی عبادت کرو ۔ اس کے سوا کوئی الٰہ نہیں ہے ۔ کیا تم ( اس کی حکم عدولی ) سے ڈرتے نہیں ہو؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And We sent to them a messenger from among themselves, (saying), "Worship Allah! ye have no other god but Him. Will ye not fear (Him)?"

Translated by

Muhammad Sarwar

We sent to them a Messenger from among their own people who told them, "Worship God; He is your only Lord. Will you then not have fear of Him?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We sent to them a Messenger from among themselves (saying): "Worship Allah! You have no other God but Him. Will you not then have Taqwa"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So We sent among them an apostle from among them, saying: Serve Allah, you have no god other than Him; will you not then guard (against evil)?

Translated by

William Pickthall

And we sent among them a messenger of their own, saying: Serve Allah, Ye have no other Allah save Him. Will ye not ward off (evil)?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और उन में हम ने स्वयं उन्हीं में से एक रसूल भेजा कि "अल्लाह की बन्दगी करो। उस के सिवा तुम्हारा कोई इष्ट-पूज्य नहीं। तो क्या तुम डर नहीं रखते?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر ہم نے ان میں ایک پیغمبر کو بھیجا جو ان ہی میں کے تھے (8) (ان پیغمبر نے کہا) کہ تم لوگ اللہ ہی کی عبادت کرو اور اس کے سوا اور کوئی معبود حقیقی نہیں کیا تم (شرک سے) ڈرتے نہیں ہو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر ان میں انہی سے ایک رسول بھیجا جس نے انہیں دعوت دی کہ اللہ کی بندگی کرو۔ تمہارے لیے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے کیا تم ڈرتے نہیں ہو ؟۔ “ (٣٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر ان میں خود انہی کی قوم کا ایک رسول بھیجا (جس نے انہیں ، دعوت دی) کہ اللہ کی بندگی کرو ، تمہارے لیے اس کے سوا کوئی اور معبود نہیں ہے ، کیا تم ڈرتے نہیں ہو ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر ہم نے ان میں سے رسول بھیجا کہ تم اللہ کی عبادت کرو اس کے علاوہ تمہارا کوئی معبود نہیں ہے کیا تم نہیں ڈرتے ہو۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر بھیجا ہم نے ان میں ایک رسول ان میں کا کہ بندگی کرو اللہ کی کوئی نہیں تمہارا حاکم اس کے سوا پھر کیا تم ڈرتے نہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر ہم نے ان میں ایک پیغمبر کو بھیجا جو انہی میں کا تھا کہ تم لوگ اللہ ہی کی عبادت کرو اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں سو کیا تم ڈرتے نہیں