Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 34

سورة المؤمنون

وَ لَئِنۡ اَطَعۡتُمۡ بَشَرًا مِّثۡلَکُمۡ اِنَّکُمۡ اِذًا لَّخٰسِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۴﴾

And if you should obey a man like yourselves, indeed, you would then be losers.

اگر تم نے اپنے جیسے ہی انسان کی تابعداری کر لی تو بیشک تم سخت خسارے والے ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَئِنۡ
اور البتہ اگر
اَطَعۡتُمۡ
اطاعت کی تم نے
بَشَرًا
ایک انسان کی
مِّثۡلَکُمۡ
اپنے جیسے
اِنَّکُمۡ
یقینا تم
اِذًا
تب ہو گے
لَّخٰسِرُوۡنَ
البتہ خسارہ پانے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَئِنۡ
اور یقیناً اگر
اَطَعۡتُمۡ
تم نے اطاعت کی
بَشَرًا
ایک انسان کی
مِّثۡلَکُمۡ
اپنے جیسے
اِنَّکُمۡ
بلاشبہ تم
اِذًا
تب
لَّخٰسِرُوۡنَ
ضرور خسارہ اٹھا نےوالے ہوگے
Translated by

Juna Garhi

And if you should obey a man like yourselves, indeed, you would then be losers.

اگر تم نے اپنے جیسے ہی انسان کی تابعداری کر لی تو بیشک تم سخت خسارے والے ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک آدمی کی اطاعت کرلی تو پھر تو تم خسارے میں ہی رہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک انسان کی اطاعت کی تب تم بلاشبہ ضرورخسارہ اُٹھانے والے ہی ہو گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And if you obey a human like you, you will be absolute losers.

اور کہیں تم چلنے لگے کہنے پر ایک آدمی کے اپنے برابر کے تو تم بیشک خراب ہوئے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اگر تم لوگ اپنے ہی جیسے ایک انسان کی اطاعت کرو گے تب تو تم بڑا نقصان اٹھانے والے ہوجاؤ گے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

If you were to obey a human being like yourselves, you will certainly be losers.

اب اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک بشر کی اطاعت قبول کر لی تو تم گھاٹے ہی میں رہے ۔ 36

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اگر کہیں تم نے اپنے ہی جیسے ایک انسان کی فرمانبرداری قبول کرلی تو تم بڑے ہی گھاٹے کا سودا کرو گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اگر تم ایک آدمی کے کہے پر چلے جو تمہاری طرح ہے اور اپنے باپ دیوا کا طریق چھوڑ دیا، 1 تو بیشک اس صورت میں تم خراب ہوئے۔

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اگر تم اپنے جیسے ایک آدمی کے کہنے پر چلنے لگو تو بیشک تم گھاٹے میں پڑگئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اگر تم نے اپنے جیسے بشر کی اطاعت قبول کرلی تو یقیناً تم سخت نقصان میں رہو گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اگر تم اپنے ہی جیسے آدمی کا کہا مان لیا تو گھاٹے میں پڑ گئے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And were ye to obey a human being like you, ye are forthwith to be losers.

اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے بشر کی راہ قبول کرلی تو تم تو نرے گھاٹے ہی میں رہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک بشر کی بات مان لی تو تم بڑے ہی گھاٹے میں رہو گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور البتہ اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک آدمی کی اطاعت ( قبول ) کرلی تو پھر بلاشبہ تم نقصان ہی میں رہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے آدمی کا کہنا مان لیا تو اس وقت تم گھاٹے میں پڑگئے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اگر تم لوگ اپنے ہی جیسے ایک آدمی کے کہنے پر چلنے لگے تو یقینا اس صورت میں تم لوگ بڑے ہی خسارے اور گھاٹے میں رہو گے۔

Translated by

Noor ul Amin

اوراگرتم نے اپنے ہی جیسے ایک آدمی کی اطاعت کرلی توپھرتوتم خسارے میں ہی رہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اگر تم کسی اپنے جیسے آدمی کی اطاعت کرو جب تو تم ضرور گھاٹے میں ہو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک بشر کی اطاعت کر لی تو پھر تم ضرور خسارہ اٹھانے والے ہو گے

Translated by

Hussain Najfi

اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک بشر کی اطاعت کر لی تو تم گھاٹے میں رہوگے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"If ye obey a man like yourselves, behold, it is certain ye will be lost.

Translated by

Muhammad Sarwar

If you follow a mortal like yourselves you will certainly be lost.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"If you were to obey a human being like yourselves, then verily, you indeed would be losers."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And if you obey a mortal like yourselves, then most surely you will be losers:

Translated by

William Pickthall

If ye were to obey a mortal like yourselves, then, lo! ye surely would be losers.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यदि तुम अपने ही जैसे एक मनुष्य के आज्ञाकारी हुए तो निश्चय ही तुम घाटे में पड़ गए

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اگر تم اپنے جیسے ایک (معمولی) آدمی کے کہنے پر چلو گے تو بیشک تم (عقل کے) گھاٹے میں ہو۔ (1)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اگر تم نے اپنے جیسے ایک بشر کی اطاعت قبول کرلی تو تم نقصان پاؤ گئے۔ “ (٣٤)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

جو کچھ تم کھاتے ہو ، وہی یہ کھاتا ہے ، اور جو کچھ تم پیتے ہو ، وہی یہ پیتا ہے ۔ اب اگر تم انے اپنے ہی جیسے ایک بشر کی اطاعت قبول کرلی تو تم گھاٹے ہی میں ہی رہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اگر تم نے اپنے جیسے آدمی کی بات مان لی تو بلاشبہ تم ضرور ہی نقصان اٹھانے والے ہوجاؤ گے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کہیں تم چلنے لگے کہنے پر ایک آدمی کے اپنے برابر کے تو تم بیشک خراب ہوئے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اگر تم نے اپنے ہی جیسے ایک آدمی کی اطاعت کی تو یقیناً تم اس وقت سخت خسارے میں ہوگے