Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 38

سورة المؤمنون

اِنۡ ہُوَ اِلَّا رَجُلُۨ افۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا وَّ مَا نَحۡنُ لَہٗ بِمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۳۸﴾

He is not but a man who has invented a lie about Allah , and we will not believe him."

یہ تو بس ایسا شخص ہے جس نے اللہ پر جھوٹ ( بہتان ) باندھ لیا ہے ، ہم تو اس پر ایمان لانے والے نہیں ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِنۡ
نہیں
ہُوَ
وہ
اِلَّا
مگر
رَجُلُۨ
ایک مرد
افۡتَرٰی
اس نے گھڑ لیا
عَلَی اللّٰہِ
اللہ پر
کَذِبًا
جھوٹ
وَّمَا
اور نہیں
نَحۡنُ
ہم
لَہٗ
اسے
بِمُؤۡمِنِیۡنَ
ماننے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِنۡ
نہیں ہے
ہُوَ
وہ
اِلَّا
مگر
رَجُلُۨ
ایک ایسا شخص
افۡتَرٰی
اُس نے باندھا
عَلَی اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ پر
کَذِبًا
جھوٹ
وَّمَا
اور ہر گز نہیں
نَحۡنُ
ہم
لَہٗ
اس کی
بِمُؤۡمِنِیۡنَ
ماننے والے
Translated by

Juna Garhi

He is not but a man who has invented a lie about Allah , and we will not believe him."

یہ تو بس ایسا شخص ہے جس نے اللہ پر جھوٹ ( بہتان ) باندھ لیا ہے ، ہم تو اس پر ایمان لانے والے نہیں ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ ایک ایسا آدمی ہے جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے اور ہم کبھی اس کی بات نہیں پائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ نہیں ہے مگرایک ایسا شخص جس نے اﷲ تعالیٰ پر جھوٹ باندھا اور ہم اس کی ہرگز ماننے والے نہیں ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He is nothing but a man who has forged a lie against Allah and we are not going to believe in him.|"

اور کچھ نہیں یہ ایک مرد ہے باندھ لایا ہے اللہ پر جھوٹ اور اس کو ہم نہیں ماننے والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ نہیں ہے مگر ایک ایسا شخص جس نے جھوٹ باندھا ہے اللہ پر اور ہم اس کی بات ماننے والے نہیں ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

یہ شخص خدا کے نام پر محض جھوٹ گھڑ رہا ہے 36 الف اور ہم کبھی اس کی ماننے والے نہیں ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( رہا یہ شخص ، تو ) یہ اور کچھ نہیں ، ایک ایسا آدمی ہے جس نے اللہ پر جھوٹا بہتان گھڑا ہے ، اور ہم اس پر ایمان لانے والے نہیں ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس مرد نے اور کچھ نہیں خدا تعالیٰ پر جھوٹ باندھا ہے 3 اور ہم تو اس کا کہا ماننے والے نہیں 4

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ ایک ایسا شخص ہے جو اللہ پر جھوٹ باندھ رہا ہے اور ہم اس کو ہرگز نہ مانیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

یہ ایک ایسا شخص ہے جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے اور ہم اس پر ایمان لانے والے نہیں ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ تو ایک ایسا آدمی ہے جس نے خدا پر جھوٹ افتراء کیا ہے اور ہم اس کو ماننے والے نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He is but a man who hath fabricated against God a lie, and in him we are not going to be believers.

یہ تو بس ایک انسان ہے جس نے خدا پر جھوٹ گڑھ لیا ہے اور ہم تو ہرگز اس کو ماننے والے نہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ تو ایک ایسا شخص ہے ، جس نے خدا پر ایک جھوٹ گڑھا ہے اور ہم اس کو ہرگز ماننے والے نہیں!

Translated by

Mufti Naeem

یہ اللہ ( تعالیٰ ) کے نام پر محض جھوٹ گھڑ رہا ہے اور ہم اس پر کبھی بھی ایمان نہیں لائیں گے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ تو ایک ایسا آدمی ہے جس نے اللہ پر جھوٹ بہتان لگایا ہے اور ہم اس کو ماننے والے نہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ تو ایک ایسا شخص ہے جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے اور ہم اس کو کبھی ماننے والے نہیں ہیں۔

Translated by

Noor ul Amin

یہ ایک ایسا آدمی ہے جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے اور ہم کبھی اس کی بات نہیں مانیں گے‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

وہ تو نہیں مگر ایک مرد جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا ( ف٦۰ ) اور ہم اسے ماننے کے نہیں ( ف٦۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ تو محض ایسا شخص ہے جس نے اللہ پر جھوٹا بہتان لگایا ہے اور ہم بالکل اس پر ایمان لانے والے نہیں ہیں

Translated by

Hussain Najfi

وہ نہیں ہے مگر ایک ایسا شخص جس نے خدا پر جھوٹا بہتان باندھا ہے اور ہم تو ( اس کو ) ماننے والے نہیں ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"He is only a man who invents a lie against Allah, but we are not the ones to believe in him!"

Translated by

Muhammad Sarwar

He is only a man who invents lies against God, so have no faith in him".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"He is only a man who has invented a lie against Allah, and we are not going to believe in him."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He is naught but a man who has forged a lie against Allah, and we are not going to believe in him.

Translated by

William Pickthall

He is only a man who hath invented a lie about Allah. We are not going to put faith in him.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वह तो बस एक ऐसा व्यक्ति है जिस ने अल्लाह पर झूठ घड़ा है। हम उसे कदापि मानने वाले नहीं।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

بس یہ ایک ایسا شخص ہے جو اللہ پر جھوٹ باندھتا ہے اور ہم تو ہرگز اس کو سچانہ سمجھیں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ شخص اللہ کے نام پر جھوٹ بول رہا ہے اور ہم کبھی اس کی بات ماننے والے نہیں ہیں۔ “ (٣٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ شخص خدا کے نام پر محض جھوٹ گھڑ رہا ہے اور ہم کبھی اس کی ماننے والے نہیں ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ کچھ نہیں بس یہ صرف ایسا شخص ہے جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا ہے اور ہم اس پر ایمان لانے والے نہیں ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کچھ نہیں یہ ایک مرد ہے باندھ لایا ہے اللہ پر جھوٹ اور اس کو ہم نہیں ماننے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور کچھ نہیں یہ پیغمبر ایک ایسا شخص ہے جو اللہ پر جھوٹ افترا کرتا ہے اور ہم تو کسی طرح بھی اس کو مسیحا ماننے والے نہیں