Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 45

سورة المؤمنون

ثُمَّ اَرۡسَلۡنَا مُوۡسٰی وَ اَخَاہُ ہٰرُوۡنَ ۬ ۙ بِاٰیٰتِنَا وَ سُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۴۵﴾

Then We sent Moses and his brother Aaron with Our signs and a clear authority

پھر ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو اور اس کے بھائی ہارون ( علیہ السلام ) کو اپنی آیتوں اور کھلی دلیل کے ساتھ بھیجا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ثُمَّ
پھر
اَرۡسَلۡنَا
بھیجا ہم نے
مُوۡسٰی
موسیٰ
وَاَخَاہُ
اور اس کے بھائی
ہٰرُوۡنَ
ہارون کو
بِاٰیٰتِنَا
ساتھ اپنی نشانیوں کے
وَسُلۡطٰنٍ
اور دلیل
مُّبِیۡنٍ
واضح کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ثُمَّ
پھر
اَرۡسَلۡنَا
بھیجا ہم نے
مُوۡسٰی
موسیٰ کو
وَاَخَاہُ
اور اُس کے بھائی
ہٰرُوۡنَ
ہارون کو
بِاٰیٰتِنَا
اپنی آیات کے ساتھ
وَسُلۡطٰنٍ
اور دلیل کے ساتھ
مُّبِیۡنٍ
واضح
Translated by

Juna Garhi

Then We sent Moses and his brother Aaron with Our signs and a clear authority

پھر ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو اور اس کے بھائی ہارون ( علیہ السلام ) کو اپنی آیتوں اور کھلی دلیل کے ساتھ بھیجا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو معجزے اور روشن دلیل دے کر بھیجا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرہم نے موسیٰ اوراس کے بھائی ہارون کواپنی آیات اورواضح دلیل کے ساتھ بھیجا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Thereafter, We sent Musa and his brother Harun, with Our signs and a clear proof

پھر بھیجا ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں دے کر اور کھلی سند

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر ہم نے بھیجا موسیٰ (علیہ السلام) اور اس کے بھائی کو اپنی نشانیوں اور روشن سند کے ساتھ

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then We sent Moses and his brother Aaron with Our Signs and a clear authority

پھر ہم نے موسی ( علیہ السلام ) اور اس کے بھائی ہارون ( علیہ السلام ) کو اپنی نشانیوں اور کھلی سند 39 کے ساتھ بھیجا ۔ ۔ ۔ ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیوں اور واضح ثبوت کے ساتھ بھیجا

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور کھلی سند (عصاء دے کر 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون (علیہما السلام) کو اپنی نشانیاں اور دلیل ظاہر دے کر بھیجا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) اور ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو اپنی نشانیاں اور کھلے دلائل کے ساتھ

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور دلیل ظاہر دے کر بھیجا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Thereafter We sent Musa and his brother Harun with Our signs and an authority manifest.

پھر ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) اور ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو بھیجا اپنے احکام اور کھلی دلیل کے ساتھ

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ، ہاروں کو اپنی نشانیوں اور ایک واضح حجت کے ساتھ رسول بنا کر بھیجا ۔

Translated by

Mufti Naeem

پھر ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) اوران کے بھائی ہارون ( علیہ السلام ) کو اپنی نشانیوں اور واضح دلیلوں کے ساتھ بھیجا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں اور کھلی سند دے کر بھیجا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو بھی رسول بنا کر بھیجا، اپنی نشانیوں اور کھلی سند کے ساتھ،

Translated by

Noor ul Amin

پھرہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو معجزے اور روشن دلیل دے کر بھیجا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی آیتوں اور روشن سند ( ف۷۱ ) کے ساتھ بھیجا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر ہم نے موسٰی ( علیہ السلام ) اور ان کے بھائی ہارون ( علیہ السلام ) کو اپنی نشانیاں اور روشن دلیل دے کر بھیجا

Translated by

Hussain Najfi

پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیوں اور کھلی ہوئی دلیل کے ساتھ ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Then We sent Moses and his brother Aaron, with Our Signs and authority manifest,

Translated by

Muhammad Sarwar

Then We sent Moses and his brother Aaron with Our miracles and clear authority

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Then We sent Musa and his brother Harun, with Our Ayat and manifest authority,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then We sent Musa and his brother Haroun, with Our communications and a clear authority,

Translated by

William Pickthall

Then We sent Moses and his brother Aaron with Our tokens and a clear warrant

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर हम ने मूसा और उस के भाई हारून को अपनी निशानियों और खुले प्रमाण के साथ फ़िरऔन और उस के सरदारों की ओर भेजा।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) اور ان کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو اپنے احکام اور کھلی دلیل دے کر۔ (5)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیوں اور کھلے دلائل کے ساتھ بھیجا۔ (٤٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پھر ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیوں اور کھلی سند کے ساتھ

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر ہم نے موسیٰ اور ان کے بھائی ہارون کو اپنی آیات اور کھلی ہوئی دلیل کے ساتھ بھیجا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر بھیجا ہم نے موسیٰ اور اس کے بھائی ہارون کو اپنی نشانیاں دے کر اور کھلی سند

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) اور اس کے بھائی ہارون (علیہ السلام) کو اپنے احکام اور کھلی دلیل دے کر ۔