Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 48

سورة المؤمنون

فَکَذَّبُوۡہُمَا فَکَانُوۡا مِنَ الۡمُہۡلَکِیۡنَ ﴿۴۸﴾

So they denied them and were of those destroyed.

پس انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا آخر وہ بھی ہلاک شدہ لوگوں میں مل گئے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَکَذَّبُوۡہُمَا
تو انہوں نے جھٹلایا ان دونوں کو
فَکَانُوۡا
تو ہوگئے وہ
مِنَ الۡمُہۡلَکِیۡنَ
ہلاک ہونے والوں میں سے
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَکَذَّبُوۡہُمَا
تو انھوں نے جھٹلایا اُن دونوں کو
فَکَانُوۡا
چنانچہ وہ ہوئے
مِنَ الۡمُہۡلَکِیۡنَ
ہلاک ہونے والوں میں سے
Translated by

Juna Garhi

So they denied them and were of those destroyed.

پس انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا آخر وہ بھی ہلاک شدہ لوگوں میں مل گئے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

چناچہ انہوں نے ان دونوں کو جھٹلا دیا تو وہ بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہوگئے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

تو انہوں نے دونوں کوجھٹلادیاچنانچہ وہ ہلاک ہونے والوں میں سے ہوگئے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Thus they belied both of them and were among the destroyed.

پھر جھٹلایا ان دونوں کو پھر ہوگئے غارت ہونے والوں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو انہوں نے ان دونوں کو جھٹلا دیا اور ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں سے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

So they rejected them, calling them liars, and they too eventually became of those that were destroyed.

پس انہوں نے دونوں کو جھٹلادیا اور ہلاک ہونے والوں میں جا ملے ۔ 42

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس طرح انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا ، اور آخر کار وہ بھی ان لوگوں سے جا ملے جنہیں ہلاک کیا گیا تھا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر ان دونوں کو موسیٰ اور ہارون کو ان لوگوں نے فرعون والوں نے جھٹلایا آخر تباہ ہوئے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

غرض وہ لوگ ان دونوں کی تکذیب ہی کرتے رہے سو ہلاک ہونے میں سے ہوگئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا اور پھر وہ ہلاک ہونے والوں میں (شامل) ہوگئے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو اُن لوگوں نے اُن کی تکذیب کی سو (آخر) ہلاک کر دیئے گئے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then they belied the twain; so they became of those who were destroyed.

غرض وہ لوگ ان دونوں کی تکذیب ہی کرتے رہے سو وہ ہلاک ہو کر رہے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو انہوں نے ان کو جھٹلادیا اور وہ بالآخر ہلاک ہوکے رہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پس انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا پھر وہ ہلاک ہونے والوںمیں سے ہوگئے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلایا آخر ہلاک کردیے گئے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

سو انہوں نے جھٹلا دیا ان دونوں کو اور ان کے پیغام حق کو جس کے نتیجے میں بالآخر وہ بھی شامل ہوگئے ہونے والوں میں

Translated by

Noor ul Amin

چنانچہ انہوں نے ان دونوں کو جھٹلادیاتووہ بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہو گئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو انہوں نے ان دونوں کو جھٹلایا تو ہلاک کیے ہوؤں میں ہوگئے ( ف۷٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پس انہوں نے ( بھی ) ان دونوں کو جھٹلا دیا سو وہ بھی ہلاک کئے گئے لوگوں میں سے ہو گئے

Translated by

Hussain Najfi

پس ان لوگوں نے ان دونوں کو جھٹلایا ( نتیجہ یہ نکلا کہ ) وہ بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہوگئے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

So they accused them of falsehood, and they became of those who were destroyed.

Translated by

Muhammad Sarwar

They called them liars and consequently were destroyed.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So, they denied them both and became of those who were destroyed.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

So they rejected them and became of those who were destroyed.

Translated by

William Pickthall

So they denied them, and became of those who were destroyed.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अतः उन्होंने उन दोनों को झुठला दिया और विनष्ट होने वालों में सम्मिलित होकर रहे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

غرض وہ لوگ ان دونوں کی تکذیب کرتے رہے پس ہلاک کیے گئے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پس انہوں نے دونوں کو جھٹلادیا اور ہلاک ہونے والوں سے ہوگئے۔ “ (٤٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پس انہوں نے دونوں کو جھٹلادیا اور ہلادک ہونے والوں میں جاملے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو ان دونوں کو انہوں نے جھٹلایا لہٰذا وہ ہلاک کیے جانے والے لوگوں میں شامل کردیئے گئے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر جھٹلایا ان دونوں کو پھر ہوگئے غارت ہونے والوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

غرض وہ موسیٰ (علیہ السلام) اور ہارون (علیہ السلام) کی تکذیب کرتے رہے اور آخرکار وہ ہلاک شدگان میں شامل کردیئے گئے