Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 49

سورة المؤمنون

وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ لَعَلَّہُمۡ یَہۡتَدُوۡنَ ﴿۴۹﴾

And We certainly gave Moses the Scripture that perhaps they would be guided.

ہم نے توموسیٰ ( علیہ السلام ) کو کتاب ( بھی ) دی کہ لوگ راہ راست پر آجائیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور البتہ تحقیق
اٰتَیۡنَا
دی ہم نے
مُوۡسَی
موسیٰ کو
الۡکِتٰبَ
کتاب
لَعَلَّہُمۡ
تا کہ وہ
یَہۡتَدُوۡنَ
وہ ہدایت پائیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَلَقَدۡ
اور بلاشبہ یقیناً
اٰتَیۡنَا
عطا کی ہم نے
مُوۡسَی
موسیٰ کو
الۡکِتٰبَ
کتاب
لَعَلَّہُمۡ
تاکہ وہ
یَہۡتَدُوۡنَ
ہدایت پائے
Translated by

Juna Garhi

And We certainly gave Moses the Scripture that perhaps they would be guided.

ہم نے توموسیٰ ( علیہ السلام ) کو کتاب ( بھی ) دی کہ لوگ راہ راست پر آجائیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب (اس لئے) دی تھی کہ وہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور بلاشبہ یقیناًموسیٰ کو ہم نے کتاب عطاکی تاکہ وہ ہدایت پائیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And, of course, We gave Musa the Book, so that they may take the right path.

اور ہم نے دی موسیٰ کو کتاب تاکہ وہ راہ پائیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب دی تاکہ وہ ہدایت پائیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And We gave Moses the Book that people might be guided by it.

اور موسی ( علیہ السلام ) کو ہم نے کتاب عطا فرمائی تاکہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور موسیٰ کو ہم نے کتاب عطا فرمائی ، تاکہ ان کے لوگ رہنمائی حاصل کریں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

فرعون سمیت سمندر میں ڈوب مرے) اور ہم نے موسیٰ کو کتاب (توریت شریف) 3 اس لئے دی تھی کہ ان کو ہدایت ہو (یعنی موسیٰ کی قوم بنی اسرائیل کو

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور (ان کی ہلاکت کے بعد) ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب عطا فرمائی تاکہ وہ لوگ (بنی اسرائیل) ہدایت پائیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور یقیناً ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تاکہ وہ ہدایت حاصل کریں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And assuredly We vouchsafed unto Musa the Book, that haply they may be guided.

اور بالیقین ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب دی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب عنایت کی تاکہ وہ راہ یاب ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور البتہ تحقیق ہم نے موسیٰ ( علیہ السلام ) کو کتاب دی تاکہ وہ ( لوگ ) ہدایت حاصل کریں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور بلاشبہ ہم نے موسیٰ کو بھی وہ کتاب بخشی تھی تاکہ وہ لوگ اس سے راہنمائی حاصل کریں

Translated by

Noor ul Amin

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تھی کہ وہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور بیشک ہم نے موسیٰ کو کتاب عطا فرمائی ( ف۷۷ ) کہ ان کو ( ف۷۸ ) ہدایت ہو ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور بیشک ہم نے موسٰی ( علیہ السلام ) کو کتاب عطا فرمائی تاکہ وہ لوگ ہدایت پاجائیں

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے موسیٰ کو کتاب ( توراۃ ) عطا کی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And We gave Moses the Book, in order that they might receive guidance.

Translated by

Muhammad Sarwar

We gave the Book to Moses so that perhaps they may have guidance.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And indeed We gave Musa the Scripture, that they may be guided.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And certainly We gave Musa the Book that they may follow a right direction.

Translated by

William Pickthall

And We verily gave Moses the Scripture, that haply they might go aright.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम ने मूसा को किताब प्रदान की, ताकि वे लोग मार्ग पा सकें

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ان کے ہلاک ہونے کے بعد ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب (یعنی توراة) عطا فرمائی تاکہ (اس کے ذریعہ سے) وہ لوگ (قوم موسیٰ (علیہ السلام) یعنی بنی اسرائیل) ہدایت پاویں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور موسیٰ کو ہم نے کتاب عطا فرمائی تاکہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں۔ (٤٩)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور موسیٰ کو ہم نے کتاب عطا فرمائی تاکہ لوگ اس سے رہنمائی حاصل کریں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یہ واقعی بات ہے کہ ہم نے موسیٰ کو کتاب دی تاکہ وہ لوگ ہدایت پائیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم نے دی موسیٰ کو کتاب تاکہ وہ راہ پائیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو کتاب عطا فرمائی تاکہ وہ لوگ راہ پائیں