Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 56

سورة المؤمنون

نُسَارِعُ لَہُمۡ فِی الۡخَیۡرٰتِ ؕ بَلۡ لَّا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۵۶﴾

Is [because] We hasten for them good things? Rather, they do not perceive.

وہ ان کے لئے بھلائیوں میں جلدی کر رہے ہیں ( نہیں نہیں ) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

نُسَارِعُ
کہ ہم جلدی کر رہے ہیں
لَہُمۡ
ان کے لیے
فِی الۡخَیۡرٰتِ
بھلائیوں میں
بَلۡ
بلکہ
لَّا یَشۡعُرُوۡنَ
نہیں وہ شعور رکھتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

نُسَارِعُ
ہم سر گرم عمل ہیں
لَہُمۡ
اُنہیں
فِی الۡخَیۡرٰتِ
بھلائیاں دینے میں
بَلۡ
بلکہ
لَّا یَشۡعُرُوۡنَ
وہ سمجھتے نہیں
Translated by

Juna Garhi

Is [because] We hasten for them good things? Rather, they do not perceive.

وہ ان کے لئے بھلائیوں میں جلدی کر رہے ہیں ( نہیں نہیں ) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تو ہم انھیں بھلائیاں دینے میں جلدی کر رہے ہیں ؟ معاملہ یوں نہیں بلکہ اصل بات کا انھیں شعور ہی نہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

ہم اُنہیں بھلائیاں دینے میں سرگرمِ عمل ہیں؟ بلکہ وہ سمجھتے نہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

We are accelerating the (real) good things to them? The fact, however, is that they do not understand (the reality).

سو دوڑ دوڑ کر پہنچا رہے ہیں ہم ان کو بھلائیاں یہ بات نہیں وہ سمجھتے نہیں۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو ہم ان کی بھلائی کے لیے کوشاں ہیں ؟ (ایسا ہرگز نہیں ! ) لیکن یہ لوگ جانتے نہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We are busy lavishing on them all kinds of good? Nay, they do not perceive the reality of the matter.

تو گویا انہیں بھلائیاں دینے میں سرگرم ہیں؟ نہیں ، اصل معاملے کا انہیں شعور نہیں ہے ۔ 50

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تو ان کو بھلائیاں پہنچانے میں جلدی دکھا رہے ہیں؟ ( ٢١ ) نہیں ، بلکہ ان کو حقیقت کا شعور نہیں ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو ان کو بھلائی پہنچانے میں 11 جلدی کرتے ہیں ہرگز نہیں ان لوگوں کو (ہمارا اصل مطلب) معلوم نہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(تو اس سے) ہم ان کی بہتری میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں) بلکہ یہ لوگ سمجھتے نہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ہم ان کے لئے بھلائیوں میں جلدی کررہے ہیں ؟ بلکہ (حقیقت یہ ہے کہ) وہ شعور نہیں رکھتے ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو (اس سے) ان کی بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں (نہیں) بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

We are hastening them on to good things? Aye! they perceive not.

تو ہم ان کو جلدی جلدی فائدے پہنچا رہے ہیں نہیں بلکہ یہ لوگ سمجھتے نہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو ان کیلئے بھلائی میں اضافہ کر رہے ہیں؟ بلکہ ان کو اصل حقیقت کا احساس نہیں ہورہا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

کیا انہوں نے یہ گمان کر رکھا ہے کہ ہم جو انہیں مال و اولاد سے مدد دیتے ہیں تو ( اس طرح ) ان کی بھلائی میں جلدی کررہے ہیں؟ ( نہیں ) بلکہ یہ لوگ شعور ہی نہیں رکھتے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو اس سے ان کی بھلائی میں جلدی کر رہے ہیں ؟ نہیں ! بلکہ یہ سمجھتے ہی نہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

وہ کوئی ان کے لیے بھلائیوں میں جلدی کر رہے ہیں ؟ ہرگز نہیں بلکہ یہ لوگ شعور نہیں رکھتے اصل حقیقت کا۔

Translated by

Noor ul Amin

توہم انہیں بھلائیاں دینے میں جلدی کررہے ہیں ؟ بلکہ اصل بات کا انہیں شعورہی نہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ جلد جلد ان کو بھلائیاں دیتے ہیں ( ف۹۰ ) بلکہ انھیں خبر نہیں ( ف۹۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

تو ہم ان کے لئے بھلائیوں ( کی فراہمی ) میں جلدی کر رہے ہیں ، ( ایسا نہیں ) بلکہ انہیں شعور ہی نہیں ہے

Translated by

Hussain Najfi

تو ہم ان کے ساتھ بھلائیاں کرنے میں جلدی کر رہے ہیں؟ ( ایسا نہیں ) بلکہ انہیں ( اصل حقیقت کا ) شعور نہیں ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

We would hasten them on in every good? Nay, they do not understand.

Translated by

Muhammad Sarwar

We provide them with the means of competing with each other in virtuous deeds, but they do not realize this.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

We hasten unto them with good things. Nay, but they perceive not.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

We are hastening to them of good things? Nay, they do not perceive.

Translated by

William Pickthall

We hasten unto them with good things? Nay, but they perceive not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तो यह उन के भलाइयों में कोई जल्दी कर रहे हैं?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تو ہم ان کو جلدی جلدی فائدے پہنچا رہے ہیں (یہ بات ہرگز نہیں) بلکہ یہ لوگ (اس کی وجہ) نہیں جانتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

گویا کہ ہم انہیں فائدہ دینے میں سرگرم ہیں ؟۔ درحقیقت اصل معاملے کا انہیں شعور نہیں ہے۔ “ (٥٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

تو گویا انہیں بھلائیاں دینے میں سر گرم ہیں ؟ نہیں اصل معاملے کا انہیں شعور نہیں ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ان کو فائدہ پہنچانے میں جلدی کر رہے ہیں بلکہ بات یہ ہے کہ وہ شعور نہیں رکھتے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

سو دوڑ دوڑ کر پہنچا رہے ہیں ہم ان کو بھلائیاں یہ بات نہیں وہ سمجھتے نہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تو اس کا یہ مطلب ہے کہ ہم ان کو جلدی جلدی فائدے پہنچا رہے ہیں یہ بات نہیں بلکہ یہ لوگ اس کی حکمت نہیں سمجھتے۔