Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 66

سورة المؤمنون

قَدۡ کَانَتۡ اٰیٰتِیۡ تُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ فَکُنۡتُمۡ عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ تَنۡکِصُوۡنَ ﴿ۙ۶۶﴾

My verses had already been recited to you, but you were turning back on your heels

میری آیتیں تو تمہارے سامنے پڑھی جاتی تھیں پھر بھی تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے بھاگتے تھے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَدۡ
تحقیق
کَانَتۡ
تھیں
اٰیٰتِیۡ
میری آیات
تُتۡلٰی
پڑھی جاتیں
عَلَیۡکُمۡ
تم پر
فَکُنۡتُمۡ
تو تھے تم
عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ
اپنی ایڑیوں پر
تَنۡکِصُوۡنَ
تم پھر جاتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَدۡ
یقیناً
کَانَتۡ
تھی
اٰیٰتِیۡ
میری آیتیں
تُتۡلٰی
پڑھی جاتی
عَلَیۡکُمۡ
تم پر
فَکُنۡتُمۡ
تو تھے تم
عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ
اپنی ایڑیوں پر
تَنۡکِصُوۡنَ
پھر جایا کرتے
Translated by

Juna Garhi

My verses had already been recited to you, but you were turning back on your heels

میری آیتیں تو تمہارے سامنے پڑھی جاتی تھیں پھر بھی تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے بھاگتے تھے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جب میری آیات تم پر پڑھی جاتی تھیں تو تم الٹے پاؤں پھرجاتے تھے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

میری آیتیں تم پرپڑھی جاتی تھیں توتم اپنی ایڑیوں پرپھرجایا کرتے تھے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

My verses used to be recited to you, but you used to turn back on your heels

تم کو سنائی جاتی تھیں میری آیتیں تو تم ایڑیوں پر الٹے بھاگتے تھے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

میری آیات تمہیں پڑھ کر سنائی جاتی تھیں تو تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے پلٹ جاتے تھے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

My Signs were rehearsed to you and you turned back on your heels and took to flight,

میری آیات سنائی جاتی تھیں تو تم ﴿رسول کی آواز سنتے ہی﴾ الٹے پاؤں بھاگ نکلتے تھے ، 62

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

میری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی جاتی تھیں تو تم الٹے پاؤں مڑ جاتے تھے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(ایک روز وہ تھا یاد کرو جب) ہماری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی جاتی تھیں تو تم اس (یعنی فرشتوں یا پیغمبر) سے اپنی ایڑیوں کے بل الٹے بھاگتے تھے 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

ہماری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر (رسول کی زبانی) سنائی جاتی تھیں تو تم الٹے پاؤں بھاگتے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

میری آیتیں تمہیں سنائی جاتی تھیں لیکن تم الٹے پائوں بھاگ نکلتے تھے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں اور تم الٹے پاؤں پھر پھر جاتے تھے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Surely My signs have been rehearsed unto you, and upon your heel ye were wont to draw back.

میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں تو تم الٹے پاؤں بھاگتے تھے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جب ہماری آیتیں تم کو سنائی جاتی تھیں تو تم پیٹھ پیچھے بھاگتے تھے ۔

Translated by

Mufti Naeem

تحقیق تم پر میری آیات تلاوت کی جاتی تھیں تم اُلٹے پاؤں بھاگ نکلتے تھے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

میری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی جاتی تھیں اور تم الٹے پائوں پھر پھرجاتے تھے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تم وہی تو ہو کہ اس سے پہلے جب میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں، تو تم اپنے کبر و غرور میں الٹے پاؤں پھر جایا کرتے تھے،

Translated by

Noor ul Amin

جب میری آیات تم پر پڑھی جاتی تھیں توتم الٹے پائوں پھرجاتے تھے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بیشک میری آیتیں ( ف۱۰۳ ) تم پر پڑھی جاتی تھیں تو تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے پلٹتے تھے ( ف۱۰٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

بیشک میری آیتیں تم پر پڑھ پڑھ کر سنائی جاتی تھیں تو تم ایڑیوں کے بل الٹے پلٹ جایا کرتے تھے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( وہ وقت یاد کرو جب ) میری آیتیں تمہارے سامنے پڑھی جاتی تھیں تو تم ( سنتے ہی ) الٹے پاؤں پلٹ جایا کرتے تھے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"My Signs used to be rehearsed to you, but ye used to turn back on your heels-

Translated by

Muhammad Sarwar

Our revelations had certainly been recited to you, but you turned your backs to them

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Indeed My Ayat used to be recited to you, but you used to turn back on your heels.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

My communications were indeed recited to you, but you used to turn back on your heels,

Translated by

William Pickthall

My revelations were recited unto you, but ye used to turn back on your heels,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

तुम्हें मेरी आयतें सुनाई जाती थीं, तो तुम अपनी एड़ियों के बल फिर जाते थे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

میری آیتیں تم کو پڑھ پڑھ کر (رسول کی زبانی) سنائی جایا کرتی تھیں تو تم الٹے پاؤں بھاگتے تھے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جب میری آیات سنائی جاتی تھیں تو تم الٹے پاؤں بھاگ جاتے تھے۔ (٦٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

میری آیات سنائی جاتی تھیں تو تم ( رسول کی آواز سنتے ہی) الٹے پائوں بھاگ نکلتے تھے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

تم پر میری آیات تلاوت کی جاتی تھیں سو تم بےہودہ باتیں کرتے ہوئے الٹے پاؤں بھاگ جاتے تھے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تم کو سنائی جاتی تھیں میری آیتیں تو تم ایڑیوں پر الٹے بھاگتے تھے اس سے تکبر کر کے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یقینا ً میری آیتیں تم کو پڑھ کر سنائی جاتی تھیں تو تم اپنی ایڑیوں کے بل الٹے ہی پائوں اس طرح لوٹ جاتے تھے