Surat ul Mominoon

Surah: 23

Verse: 87

سورة المؤمنون

سَیَقُوۡلُوۡنَ لِلّٰہِ ؕ قُلۡ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۸۷﴾

They will say, "[They belong] to Allah ." Say, "Then will you not fear Him?"

وہ لوگ جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے ۔ کہہ دیجئے کہ پھر تم کیوں نہیں ڈرتے؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

سَیَقُوۡلُوۡنَ
عنقریب وہ کہیں گے
لِلّٰہِ
اللہ ہی کے لیے
قُلۡ
کہہ دیجیے
اَفَلَا
کیا بھلا نہیں
تَتَّقُوۡنَ
تم ڈرتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

سَیَقُوۡلُوۡنَ
جلد ہی وہ کہیں گے
لِلّٰہِ
اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
قُلۡ
آپ کہہ دیں
اَفَلَا
تو کیا نہیں
تَتَّقُوۡنَ
تم ڈرتے
Translated by

Juna Garhi

They will say, "[They belong] to Allah ." Say, "Then will you not fear Him?"

وہ لوگ جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے ۔ کہہ دیجئے کہ پھر تم کیوں نہیں ڈرتے؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ فوراً کہہ دیں گے کہ یہ (سب کچھ) اللہ ہی کا ہے۔ آپ کہئے پھر تم اللہ سے ڈرتے کیوں نہیں ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

وہ جلدہی کہیں گے اﷲ تعالیٰ ہی کے لیے ہے،کہہ دوکہ کیا تم ڈرتے نہیں؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They will say, |" (All this belongs) to Allah|". Say, |"Would you still not fear Allah?|"

اب بتائیں گے اللہ کو تو کہہ پھر تم ڈرتے نہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کہیں گے کہ (یہ سب کچھ بھی) اللہ ہی کا ہے ! آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہیے تو کیا تم (اس اللہ سے) ڈرتے نہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

یہ ضرور کہیں گے اللہ 79 ۔ کہو ، پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟ 80

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ ضرور یہی کہیں گے کہ : یہ سب کچھ اللہ کا ہے ۔ کہو کہ : کیا پھر بھی تم اللہ سے نہیں ڈرتے؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

وہ ضرور یہی کہیں گے اللہ تعالیٰ کہہ دے پھر تم اس کے عذاب اور قہر 1 سے کیوں نہیں ڈرتے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ ضرور (یہی) جواب دیں گے ’ اللہ ‘ آپ فرمائیے پھر تم (اس سے) کیوں نہیں ڈرتے ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ کہیں گے کہ اللہ ہے۔ آپ کہئے کیا پھر تم اللہ سے ڈرتے نہیں ہو ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بےساختہ کہہ دیں گے کہ یہ (چیزیں) خدا ہی کی ہیں، کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They will surely say: God. Say thou: will ye not then fear?

تو ضرور وہ یہی جواب دیں گے کہ (یہ سب) اللہ کا ہے آپ کہیے کہ پھر تم کیوں نہیں ڈرتے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہیں گے: یہ سب اللہ کے ہیں ۔ کہو: تو کیا تم اللہ سے ڈرتے نہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

یہ ضرور کہیں گے ( یہ سب ) اللہ ( تعالیٰ ) کے لیے ( ہے ) آپ فرمادیجیے تو کیا پھر تم نہیں ڈرتے؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

فوراً کہہ دیں گے یہ سب چیزیں اللہ ہی کی ہیں۔ کہو کہ پھر تم ڈرتے کیوں نہیں ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

تو اس کے جواب میں بھی انہوں نے ضرور یہی کہنا ہے کہ یہ سب کچھ اللہ ہی کے لیے ہے، کہو کہ کیا پھر بھی تم لوگ ڈرتے نہیں ہو ؟

Translated by

Noor ul Amin

وہ فوراًکہہ دینگے کہ یہ ( سب کچھ ) اللہ کا ہی ہے ، آپ کہیے کہ پھرتم اللہ سے ڈرتے کیوں نہیں ؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اب کہیں گے یہ اللہ ہی کی شان ہے ، تم فرماؤ پھر کیوں نہیں ڈرتے ( ف۱۳۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

وہ فوراً کہیں گے: یہ ( سب کچھ ) اللہ کا ہے ( تو ) آپ فرمائیں: پھر تم ڈرتے کیوں نہیں ہو

Translated by

Hussain Najfi

وہ ضرور کہیں گے کہ اللہ ہے! کہئے کیا تم پھر بھی پرہیزگار نہیں بنتے ( اس سے نہیں ڈرتے؟ ) ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They will say, "(They belong) to Allah." Say: "Will ye not then be filled with awe?"

Translated by

Muhammad Sarwar

They will quickly say, "It is God." Say, "Will you not then have fear of Him?"

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They will say: "Allah." Say: "Will you not then have Taqwa"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They will say: (This is) Allah's. Say: Will you not then guard (against evil)?

Translated by

William Pickthall

They will say: Unto Allah (all that belongeth). Say: Will ye not then keep duty (unto Him)?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

वे कहेंगे, "सब अल्लाह के हैं।" कहो, "फिर डर क्यों नहीं रखते?"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اس کا بھی) وہ ضرور یہی جواب دیں گے کہ یہ بھی (سب) اللہ کا ہے (اس وقت) آپ کہیے کہ پھر تم (اس سے) کیوں نہیں ڈرتے۔ (2)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ ضرور کہیں گے اللہ ہی مالک ہے فرمائیں پھر تم ڈرتے کیوں نہیں ؟ “ (٨٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

وہ ضرور کہیں گے اللہ۔ کہو ، پھر تم ڈرتے کیوں نہیں ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

وہ جواب دیں گے کہ سب کچھ اللہ کے لیے ہے۔ آپ فرما دیجیے کہ پھر تم کیوں نہیں ڈرتے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اب بتائیں گے اللہ کو تو کہہ پھر تم ڈرتے نہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

وہ ضرور یہی جواب دیں گے کہ اس سب کا مالک بھی اللہ ہی ہے آپ فرمائیے پھر تم اس سے ڈرتے کیوں نہیں