| Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
رَتَّلَ |
يُرَتِّلُ |
رَتِّلْ |
مُرَتِّل |
مُرَتَّل |
تَرْتِیْل |
اَلرَّتْلُ: کسی چیز کا حسن تناسب کے ساتھ منتظم اور مرتب ہونا۔ رَجُلٌ رَتْلُ الْاَسْنَانِ آدمی جس کے دانت آبدار او رحسن ترتیب کے ساتھ ہوں اورتَرتِیل کے معنی سہولت اور حُس تناسب کے ساتھ کسی کلمہ کو ادا کرنے کے ہیں۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ رَتِّلِ الۡقُرۡاٰنَ تَرۡتِیۡلًا ) (۷۳:۴) اور تم قران پاک کو خوب حسن ترتیب کے ساتھ پڑھا کرو۔ (وَ رَتَّلۡنٰہُ تَرۡتِیۡلًا ) (۲۵:۳۲) اور ہم نے اسے نہایت عمدہ ترتیب اور تناسب کے ساتھ اتارا۔
Surah:25Verse:32 |
اور ٹھہر ٹھہر کر پڑھ سنایا ہم نے اس کو
and We have recited it
|
|
Surah:73Verse:4 |
اور آہستہ آہستہ پڑھو
and recite
|