Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 112

سورة الشعراء

قَالَ وَ مَا عِلۡمِیۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۱۲﴾ۚ

He said, "And what is my knowledge of what they used to do?

آپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وہ پہلے کیا کرتے رہے؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
وَمَا
اور کیا ہے
عِلۡمِیۡ
علم میرا
بِمَا
اس کے بارے میں جو
کَانُوۡا
تھے وہ
یَعۡمَلُوۡنَ
وہ عمل کرتے رہتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
نوح نے کہا
وَمَا
اور کیا
عِلۡمِیۡ
مجھے معلوم
بِمَا
ساتھ اُس کے جو
کَانُوۡا
تھے وہ
یَعۡمَلُوۡنَ
عمل کیا کرتے
Translated by

Juna Garhi

He said, "And what is my knowledge of what they used to do?

آپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وہ پہلے کیا کرتے رہے؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نوح نے کہا : میں کیا جانوں کہ وہ کیا کام کرتے ہیں۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

نوح نے کہا: ’’اور مجھے کیامعلوم کہ وہ کیاکرتے رہے ہیں؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, |"I do not know about what they do;

کہا مجھ کو کیا جاننا ہے اس کا جو کام وہ کر رہے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

نوح ( علیہ السلام) نے کہا : مجھے کیا علم کہ وہ کیا کام کرتے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

نوح ( علیہ السلام ) نے کہا ” میں کیا جانوں کہ ان کے عمل کیسے ہیں ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

نوح نے کہا : میں کیا جانوں کہ وہ کیا کام کرتے ہیں؟ ( ٢٢ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

نوح نے کہا میں کیا جانوں وہ کیا پیشہ کرتے ہیں 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمایا مجھے خبر نہیں کہ وہ (پہلے) کیا کرتے تھے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

نوح (علیہ السلام) نے کہا مجھے اس بات کا علم نہیں ہے کہ وہ کیا کرتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

نوح نے کہا کہ مجھے کیا معلوم کہ وہ کیا کرتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: I have no knowledge of that which they have been Working.

) نوح (علیہ السلام) نے) کہا ان کے کام سے مجھے کیا بحث

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس نے کہا: مجھے اس کی کیا خبر جو وہ کرتے رہے ہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

اور مجھے کچھ علم نہیں وہ کیا ( کام ) کرتے ہیں ( نہ مجھے اس سے کوئی غرض ہے ) ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

نوح نے کہا کہ مجھے کیا معلوم کہ وہ کیا کرتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

نوح نے فرمایا مجھے کیا لگے کہ ذاتی طور پر یہ لوگ کیا کام کرتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

نوح نے کہا:میں کیا جانوں کہ وہ لوگ کیا کام کرتے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

فرمایا مجھے کیا خبر ان کے کام کیا ہیں ( ف۱۰۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( نوح علیہ السلام نے ) فرمایا: میرے علم کو ان کے ( پیشہ وارانہ ) کاموں سے کیا سروکار

Translated by

Hussain Najfi

آپ نے کہا مجھے اس کی کیا خبر ( اور کیا غرض؟ ) جو وہ کرتے رہے ہیں؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "And what do I know as to what they do?

Translated by

Muhammad Sarwar

(Noah) said, "I have no knowledge of their deeds.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "And what knowledge have I of what they used to do"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: And what knowledge have I of what they do?

Translated by

William Pickthall

He said: And what knowledge have I of what they may have been doing (in the past)?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने कहा, "मुझे क्या मालूम कि वे क्या करते रहे हैं?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

نوح (علیہ السلام) نے فرمایا کہ ان کے (پیشہ اور) کام سے مجھ کو کیا بحث۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

نوح نے کہا مجھے کیا معلوم کہ ان کے عمل کیسے ہیں ان کا حساب میرے رب کے ذمہ ہے۔ (١١٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

نوح نے کہا میں کیا جانوں کہ ان کے عمل کیسے ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

نوح نے کہا کہ مجھے ان کے کاموں کے جاننے کی کیا ضرورت ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا مجھ کو کیا جاننا ہے اس کا جو کام وہ کر رہے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

نوح (علیہ السلام) نے کہا جو کام اور پیشہ یہ لوگ کرتے ہیں مجھے اس کے معلوم کرنے سے کیا بحث