Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 114
سورة الشعراء
وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ
And I am not one to drive away the believers.
میں ایمان داروں کو دھکے دینے والا نہیں ۔
وَ مَاۤ اَنَا بِطَارِدِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ
And I am not one to drive away the believers.
میں ایمان داروں کو دھکے دینے والا نہیں ۔
|
وَمَاۤ
اور نہیں ہوں
|
اَنَا
میں
|
بِطَارِدِ
دھتکارے والا
|
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
ایمان والوں کو
|
|
وَمَاۤ
اور نہیں
|
اَنَا
میں
|
بِطَارِدِ
نکال دینے والا
|
الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
ایمان لانے والوں کو
|
And I am not one to drive away the believers.
میں ایمان داروں کو دھکے دینے والا نہیں ۔
And I am not to drive the believers away;
اور میں ہانکنے والا نہیں ایمان لانے والوں کو
It is not for me to repel those who choose to believe.
میرا یہ کام نہیں ہے کہ جو ایمان لائیں ان کو میں دھتکار دوں ۔
میرا یہ کام نہیں ہے کہ میں ان کو دھکے دے کر (نکال دوں) جو ایمان لے آئے ہیں۔
And I am not to drive away the believers.
اور میں ایمان والوں کو (اپنے پاس سے) دور کرنے والا نہیں
میرایہ کام نہیں کہ جو ایمان لائیں انہیں اپنے آپ سے دور کر دوں۔ (١١٤)