Noun

فَٰرِهِينَ

skillfully

خوشی سے۔ باتکلف

Verb Form 1
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْفَرِہُ: (صفت مشبہ) اترانے والا۔ اور نَاقَۃٌ مُفِرْھَۃٌ: اس اونٹنی کو کہا جاتا ہے جو چست اور پھرتیلے بچے دے (اس سے اسم فاعل فَارِہٌ ہے) قرآن پاک میں ہے: (وَ تَنۡحِتُوۡنَ مِنَ الۡجِبَالِ بُیُوۡتًا فٰرِہِیۡنَ ) (۲۶:۱۴۹) اور تکلف سے پہاڑوں میں تراش تراش کر گھر بناتے ہو۔ میں فَارِھِیْنَ کے معنی حَاذِقِیْنَ (یعنی ماہر اور ہنرمند) کے ہیں اور فَرِہٌ کی جمع فُرَّہٌ ہے یہ انسان اور دیگر حیوانات کے لیے استعمال ہوتا ہے ایک قرأت میں فَرِھِیْنَ ہے جو فَارِھِیْنَ کے ہم معنی ہے اور بعض نے (دونوں) کے معنی اَشِرِیْنَ (اِترانے والے) بھی کیے ہیں۔

Lemma/Derivative

1 Results
فارِه
Surah:26
Verse:149
خوشی سے۔ باتکلف
skillfully