Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 157
سورة الشعراء
فَعَقَرُوۡہَا فَاَصۡبَحُوۡا نٰدِمِیۡنَ ﴿۱۵۷﴾ۙ
But they hamstrung her and so became regretful.
پھر بھی انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ ڈالیں بس وہ پشیمان ہوگئے ۔
فَعَقَرُوۡہَا فَاَصۡبَحُوۡا نٰدِمِیۡنَ ﴿۱۵۷﴾ۙ
But they hamstrung her and so became regretful.
پھر بھی انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ ڈالیں بس وہ پشیمان ہوگئے ۔
فَعَقَرُوۡہَا
تو انہوں نے کونچیں کاٹ ڈالیں اس کی
|
فَاَصۡبَحُوۡا
تو وہ ہوگئے
|
نٰدِمِیۡنَ
نادم
|
فَعَقَرُوۡہَا
پھر اُنہوں نے اس کی ٹانگیں کاٹ دیں
|
فَاَصۡبَحُوۡا
پھر وہ رہ گئے
|
نٰدِمِیۡنَ
شرمندہ ہوکر
|
But they hamstrung her and so became regretful.
پھر بھی انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ ڈالیں بس وہ پشیمان ہوگئے ۔
مگر ان لوگوں نے اس اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر (عذاب کے ڈر سے) لگے پچھتانے
But they killed her, then they became remorseful and the punishment seized them.
پھر کاٹ ڈالا اس اونٹنی کو پھر کل کو رہ گئے پچھتاتے
But they hamstrung her and then regretted it.
مگر انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ دیں 105 اور آخرکار پچھتاتے رہ گئے ۔
پھر ہوا یہ کہ انہوں نے اس اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں ، اور آخر کار پشیمان ہوئے ۔
آخر انہوں نے نہ مانا اونٹنی کو زخمی کیا 7 پھر شرمندہ ہوئے 8
پھر ان لوگوں نے اس (اونٹنی) کی کوچیں کاٹ ڈالیں اور پھر وہ پچھتانے والے بن کر رہ گئے۔
Then they hamstrung her; and then they became regretful.
مگر انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر (اس پر) پچھتائے ۔
مگر ان لوگوں نے اس سب کے باوجود کاٹ ڈالیں اس کی کونچیں جس سے ہو ہوگئے ہمیشہ کی ندامت اٹھانے والے
اس پر انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ دیں ( ف۱٤۲ ) پھر صبح کو پچھتاتے رہ گئے ( ف۱٤۳ )
پھر انہوں نے اس کی کونچیں کاٹ ڈالیں ( سو اسے ہلاک کر دیا ) پھر وہ ( اپنے کئے پر ) پشیمان ہو گئے
سو انہوں نے اس اونٹنی کو مار ڈالا پھر (جب آثار عذاب کے) نمودار ہوئے تو (اپنی حرکت پر) پریشان ہوئے۔ (4)
’ مگر انہوں نے اس کو چیں کاٹ دیں اور آخر کار پچھتاتے رہ گئے۔