Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 165
سورة الشعراء
اَتَاۡتُوۡنَ الذُّکۡرَانَ مِنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶۵﴾ۙ
Do you approach males among the worlds
کیا تم جہان والوں میں سے مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہو ۔
اَتَاۡتُوۡنَ الذُّکۡرَانَ مِنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶۵﴾ۙ
Do you approach males among the worlds
کیا تم جہان والوں میں سے مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہو ۔
|
اَتَاۡتُوۡنَ
کیا تم آتے ہو
|
الذُّکۡرَانَ
مردوں کے پاس
|
مِنَ الۡعٰلَمِیۡنَ
تمام جہان والوں میں سے
|
|
اَتَاۡتُوۡنَ
کیا تم آتے ہو
|
الذُّکۡرَانَ
مردوں کے پاس
|
مِنَ الۡعٰلَمِیۡنَ
جہانوں میں سے
|
Do you approach males among the worlds
کیا تم جہان والوں میں سے مردوں کے ساتھ شہوت رانی کرتے ہو ۔
Do you go to the males (for having sex) out of the whole universe,
کہا تم دوڑتے ہو جہان کے مردوں پر
What, of all creation will you go to (fornicate with) the males,
کیا تم دنیا کی مخلوق میں سے مردوں کے پاس جاتے ہو 108
کیا دنیا کے سارے لوگوں میں تم ہو جو مردوں کے پاس جاتے ہو ۔
Go ye in, of all creatures, unto the males?
تم (یہ حرکت کرتے ہو کہ) مردوں سے فعل کرتے ہو
کیا تم لوگ مردوں کے پاس آتے ہو اپنی شہوت رانی کے لیے سب جہاں میں سے،
کیا تم سارے جہان والوں میں سے صرف مَردوں ہی کے پاس ( اپنی شہوانی خواہشات پوری کرنے کے لئے ) آتے ہو
کیا تم دنیا جہان والوں میں سے ( بدفعلی کیلئے ) مَردوں کے پاس ہی جاتے ہو ۔
क्या सारे संसार वालों में से तुम ही ऐसे हो जो पुरुषों के पास जाते हो,
کیا تمام دنیا جہان والوں میں سے تم (یہ حرکت کرتے ہو کہ) مردوں سے فعل کرتے ہو۔ (1)
” کیا تم دنیا کی مخلوق میں سے مردوں کے ساتھ بدکاری کرتے ہو۔ (١٦٥)
کیا تمام دنیا جہاں والوں میں سے تم مردوں سے بد فعلی کرتے ہو