Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 171
سورة الشعراء
اِلَّا عَجُوۡزًا فِی الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۱۷۱﴾ۚ
Except an old woman among those who remained behind.
بجز ایک بڑھیا کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہوگئی ۔
اِلَّا عَجُوۡزًا فِی الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۱۷۱﴾ۚ
Except an old woman among those who remained behind.
بجز ایک بڑھیا کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہوگئی ۔
|
اِلَّا
سوائے
|
عَجُوۡزًا
ایک بڑھیا کے
|
فِی الۡغٰبِرِیۡنَ
جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی
|
|
اِلَّا
سوائے
|
عَجُوۡزًا
ایک بڑھیا کے
|
فِی الۡغٰبِرِیۡنَ
پیچھے رہ جانے والوں میں سے
|
Except an old woman among those who remained behind.
بجز ایک بڑھیا کے کہ وہ پیچھے رہ جانے والوں میں ہوگئی ۔
except an old woman among those who remained behind.
مگر ایک بڑھیا رہ گئی رہنے والوں میں
except an old woman who was among those that stayed behind.
بجز ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی ۔ 113
سوائے ایک بڑھیا کے جو پیچھے رہنے والوں میں شامل رہی ۔ ( ٣٦ )
سوائے اس بڑھیا کے جو (حضرت لوط کی بیوی تھی) پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔
Save an old woman among the lingerers.
البتہ ایک بڑھیا کہ وہ رہ جانے والوں میں رہ گئی ۔
بجز ایک بڑھیا کے کہ وہ (عذاب کے اندر) جانے والوں میں رہ گئی۔ (2)