Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 173

سورة الشعراء

وَ اَمۡطَرۡنَا عَلَیۡہِمۡ مَّطَرًا ۚ فَسَآءَ مَطَرُ الۡمُنۡذَرِیۡنَ ﴿۱۷۳﴾

And We rained upon them a rain [of stones], and evil was the rain of those who were warned.

اور ہم نے ان پر ایک خاص قسم کا مینہ برسایا ، پس بہت ہی برا مینہ تھا جو ڈرائے گئے ہوئے لوگوں پر برسا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاَمۡطَرۡنَا
اور برسائی ہم نے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
مَّطَرًا
ایک بارش
فَسَآءَ
تو بہت بری تھی
مَطَرُ
بارش
الۡمُنۡذَرِیۡنَ
ڈرائے جانے والوں کی
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاَمۡطَرۡنَا
اور برسائی ہم نے
عَلَیۡہِمۡ
اُن پر
مَّطَرًا
بارش زبردست
فَسَآءَ
پس بُری ہے
مَطَرُ
بارش
الۡمُنۡذَرِیۡنَ
ڈرائےجانے والوں کی
Translated by

Juna Garhi

And We rained upon them a rain [of stones], and evil was the rain of those who were warned.

اور ہم نے ان پر ایک خاص قسم کا مینہ برسایا ، پس بہت ہی برا مینہ تھا جو ڈرائے گئے ہوئے لوگوں پر برسا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ہم نے ان پر ایک (خاص) بارش برسائی۔ کتنی بری تھی وہ بارش جو ڈرائے جانے والے لوگوں پر برسائی گئی۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھر ہم نے ان پر بارش بر سائی،زبردست بارش پس بڑی بُری بارش تھی ڈرائے جانے والوں کی۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

and subjected them to a terrible rain. So evil was the rain of those who were warned.

اور برسایا ان پر ایک برساؤ سو کیا برا برساؤ تھا ان ڈرائے ہوؤں کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہم نے برسائی ان پر ایک بارش تو بہت ہی بری تھی وہ بارش جو ان لوگوں پر برسی جنہیں خبردار کردیا گیا تھا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and We sent upon them a rain, an evil rain that fell on those who had been warned.

اور ان پر برسائی ایک برسات ، بڑی ہی بری بارش تھی جو ان ڈرائے جانے والوں پر نازل ہوئی ۔ 114

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ان پر ایک زبردست بارش برسا دی ۔ ( ٣٧ ) غرض بہت بری بارش تھی جو ان پر برسی جنہیں پہلے سے ڈرا دیا گیا تھا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

ان پر پتھروں کا 4 برسائو کیا تو برا برسائو تھا ان لوگوں کا جو ہمارے عذاب سے ڈرائے گئے تھے (پر کمبخت نہ ڈرے اور برا کام نہ چھوڑا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم نے ان پر ایک خاص قسم کا (پتھروں کا) مینہ برسایا۔ سو کیا برا مینہہ تھا جو ان لوگوں پر برسا جن کا (انجام بد سے) ڈرایا گیا تھا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور ہم نے ان پر (پتھروں کی ) بارش کردی۔ پس کیا ہی بری بارش تھی (ان پر جنہیں عذاب سے) ڈرایا گیا تھا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ان پر مینھہ برسایا۔ سو جو مینھہ ان (لوگوں) پر (برسا) جو ڈرائے گئے برا تھا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And We rained on them a rain. So ill was the rain on those warned?

اور ہم نے ان پر ایک خاص قسم کا مینہ برسایا سو کیسا برا مینہ تھا جو ڈرائے ہوؤں پر برساء ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم نے ان پر برسایا نہایت ہولناک برسانا ۔ تو کیا ہی بُری تھی وہ بارش جو ان پر برسی جن کو انجام سے آگاہ کیا جاچکا تھا!

Translated by

Mufti Naeem

اور ان پر مسلسل بارش برسائی پس ڈرائے جانے والوں کی بارش بہت ہی بُری تھی ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ان پر مینہ برسایا سو جو مینہ ان لوگوں پر برسایا جو ڈرائے گئے تھے وہ برا تھا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور برسا دی ہم نے ان پر ایک بڑی ہی ہولناک بارش سو بڑی ہی بری بارش تھی ان لوگوں کی جن کو خبردار کردیا گیا تھا

Translated by

Noor ul Amin

اور ہم نے ان پر پتھروں کی بارش برسائی کتنی بری تھی وہ بارش جو ڈرائے جانے والوں پر برسائی گئی

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ہم نے ان پر ایک برساؤ برسایا ( ف۱۵۳ ) تو کیا ہی برا برساؤ تھا ڈرائے گئیوں کا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور ہم نے ان پر ( پتھروں کی ) بارش برسائی سو ڈرائے ہوئے لوگوں کی بارش کتنی تباہ کن تھی

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم نے ان پر ( پتھروں کی ) بارش برسائی ۔ سو کیا بڑی بارش تھی جو ڈرائے ہوؤوں پر برسی ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

We rained down on them a shower (of brimstone): and evil was the shower on those who were admonished (but heeded not)!

Translated by

Muhammad Sarwar

by pouring upon them a terrible shower of rain. How evil was the rain for those who had been warned!

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And We rained on them a rain, and how evil was the rain of those who had been warned!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And We rained down upon them a rain, and evil was the rain on those warned.

Translated by

William Pickthall

And We rained on them a rain. And dreadful is the rain of those who have been warned.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और हम ने उन पर एक बरसात बरसाई। और यह चेताए हुए लोगों की बहुत ही बुरी वर्षा थी

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم ان پر ایک خاص قسم کا (یعنی پتھروں کا) مینہ برسایا سو کیا برا مینہ تھا جو ان لوگوں پر برسا جن کو (عذاب الہٰی سے) ڈرایا گیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ان پر پتھروں کی بری برسات بارش برسائی۔ جو ڈرائے جانے والوں پر برسی۔ (١٧٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ان پر برساتی ایک برسات بڑی ہی بری بارش تھی ، جو ان ذرائے جانے والوں پر نازل ہوئی۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور ہم نے ان پر خاص قسم کی بارش برسا دی سو کیا ہی بری بارش تھی جو ان لوگوں پر برسائی گئی جن کو ڈرایا گیا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور برسایا ان پر ایک برساؤ سو کیا برا برساؤ تھا ان ڈرائے ہوؤں کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم نے ان پر ایک عجیب قسم کا مینہ برسایا یعنی پتھروں کا سو کیا ہی برا مینہ تھا جو ان لوگوں پر ساجن کو ڈرایا گیا تھا