Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 209
سورة الشعراء
ذِکۡرٰی ۟ ۛ وَ مَا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۲۰۹﴾
As a reminder; and never have We been unjust.
نصیحت کے طور پر اور ہم ظلم کرنے والے نہیں ہیں ۔
ذِکۡرٰی ۟ ۛ وَ مَا کُنَّا ظٰلِمِیۡنَ ﴿۲۰۹﴾
As a reminder; and never have We been unjust.
نصیحت کے طور پر اور ہم ظلم کرنے والے نہیں ہیں ۔
ذِکۡرٰی
یاد دہانی
|
وَمَا
اور کبھی نہیں
|
کُنَّا
تھے ہم
|
ظٰلِمِیۡنَ
ظلم کرنے والے
|
As a reminder; and never have We been unjust.
نصیحت کے طور پر اور ہم ظلم کرنے والے نہیں ہیں ۔
to give advice, and We have never been unjust.
یاد دلانے کو اور ہمارا کام نہیں ظلم کرنا
to admonish them. We have never been unjust.
حق نصیحت ادا کرنے کو موجود تھے ۔ اور ہم ظالم نہ تھے ۔ 129
By way of admonition, and We have never been oppressors.
نصیحت کے واسطے ۔ اور ہم کچھ ظلم کرنے والے تو تھے نہیں