Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 214
سورة الشعراء
وَ اَنۡذِرۡ عَشِیۡرَتَکَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ ﴿۲۱۴﴾ۙ
And warn, [O Muhammad], your closest kindred.
اپنے قریبی رشتہ والوں کو ڈرا دے ۔
وَ اَنۡذِرۡ عَشِیۡرَتَکَ الۡاَقۡرَبِیۡنَ ﴿۲۱۴﴾ۙ
And warn, [O Muhammad], your closest kindred.
اپنے قریبی رشتہ والوں کو ڈرا دے ۔
وَ اَنۡذِرۡ
اور ڈرائیے
|
عَشِیۡرَتَکَ
اپنے رشتہ داروں کو
|
الۡاَقۡرَبِیۡنَ
جو قریبی ہیں
|
وَ اَنۡذِرۡ
اور آپ ڈرائیں
|
عَشِیۡرَتَکَ
اپنے رشتہ داروں کو
|
الۡاَقۡرَبِیۡنَ
قریبی
|
And warn, [O Muhammad], your closest kindred.
اپنے قریبی رشتہ والوں کو ڈرا دے ۔
And warn the nearest people of your clan,
اور ڈر سنا دے اپنے قریب کے رشتہ داروں کو
and warn your nearest kinsmen;
اپنے قریب ترین رشتہ داروں کو ڈراؤ ، 135
اور ( اے پیغمبر ) تم اپنے قریب ترین خاندان کو خبردار کرو ( ٥٠ )
(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو (اللہ کے خوف سے) ڈرائیے۔
And warn thou thy clan, the nearest ones.
آپ اپنے کنبہ کے عزیزوں کو ڈراتے رہئے ۔
اور ( اے حبیبِ مکرّم! ) آپ اپنے قریبی رشتہ داروں کو ( ہمارے عذاب سے ) ڈرائیے
اور (اس مضمون سے) آپ (سب سے پہلے) اپنے نزدیک کے کنبہ کو ڈرائیے۔ (8)