Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 218
سورة الشعراء
الَّذِیۡ یَرٰىکَ حِیۡنَ تَقُوۡمُ ﴿۲۱۸﴾ۙ
Who sees you when you arise
جو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے ۔
الَّذِیۡ یَرٰىکَ حِیۡنَ تَقُوۡمُ ﴿۲۱۸﴾ۙ
Who sees you when you arise
جو تجھے دیکھتا رہتا ہے جبکہ تو کھڑا ہوتا ہے ۔
|
الَّذِیۡ
وہ جو
|
یَرٰىکَ
دیکھتا ہے آپ کو
|
حِیۡنَ
جس وقت
|
تَقُوۡمُ
آپ کھڑے ہوتے ہیں
|
|
الَّذِیۡ
جو
|
یَرٰىکَ
دیکھتا ہے آپ کو
|
حِیۡنَ
جب
|
تَقُوۡمُ
آپ کھڑے ہوتے ہیں
|
جو دیکھتا ہے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوتے ہیں
Who observes you when you rise (to pray)
جو تمہیں اس وقت دیکھ رہا ہوتا ہے جب تم اٹھتے ہو 138 ،
جو تمہیں اس وقت بھی دیکھتا ہے جب تم ( عبادت کے لیے ) کھڑے ہوتے ہو ۔
جو آپ کو اس وقت بھی دیکھتا ہے جب آپ (نماز کے لئے) کھڑے ہوتے ہیں۔
Who seeth thee when thou standest up
جو آپ کو جب آپ کھڑے ہوتے ہیں
جو دیکھتی ہے آپ کو اس وقت بھی کہ جب آپ کھڑے ہوتے ہیں اور جو نگاہ رکھے ہوئے ہے
جو آپ کو ( رات کی تنہائیوں میں بھی ) دیکھتا ہے جب آپ ( نمازِ تہجد کے لئے ) قیام کرتے ہیں
جو آپ کو جس وقت کہ آپ (نماز کے لیے) کھڑے ہوتے ہیں اور (نیز نماز شروع کرنے کے بعد) ۔