Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 22

سورة الشعراء

وَ تِلۡکَ نِعۡمَۃٌ تَمُنُّہَا عَلَیَّ اَنۡ عَبَّدۡتَّ بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ ﴿ؕ۲۲﴾

And is this a favor of which you remind me - that you have enslaved the Children of Israel?"

مجھ پر تیرا کیا یہی وہ احسان ہے؟ جسے تو جتا رہا ہے کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَتِلۡکَ
اور یہی ہے
نِعۡمَۃٌ
وہ احسان
تَمُنُّہَا
تم جتلا رہے ہو جسے
عَلَیَّ
مجھ پر
اَنۡ
کہ
عَبَّدۡتَّ
غلام بنا رکھا ہے تم نے
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
بنی اسرائیل کو
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَتِلۡکَ
اور یہی
نِعۡمَۃٌ
احسان ہے
تَمُنُّہَا
تم احسان جتارہے ہو
عَلَیَّ
مجھ پر
اَنۡ
یہ کہ
عَبَّدۡتَّ
غلام بنارکھا ہے تو نے
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
بنی اسرائیل کو
Translated by

Juna Garhi

And is this a favor of which you remind me - that you have enslaved the Children of Israel?"

مجھ پر تیرا کیا یہی وہ احسان ہے؟ جسے تو جتا رہا ہے کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جو احسان تو مجھے جتلا رہا ہے (اس کی وجہ تو یہی تھی) کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا تھا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریہی وہ احسان ہے جوتم مجھ پر جتا رہے ہو؟کہ تم نے بنی اسرائیل کو غلام بنارکھا ہے

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And this is the favor with which you are obliging me - that you have enslaved the children of Isra il.|"

اور کیا وہ احسان ہے جو تو مجھ پر رکھتا ہے کہ غلام بنایا تو نے بنی اسرائیل کو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یہ وہ احسان ہے جو تم مجھے جتلا رہے ہو جس کے عوض تم نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

رہا تیرا احسان جو تو نے مجھ پر جتایا ہے تو اس کی حقیقت یہ ہے کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا لیا تھا ۔ ” 18

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور وہ احسان جو تم مجھ پر رکھ رہے ہو ( اس کی حقیقت ) یہ ہے کہ تم نے سارے بنو اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور کیا یہی احسان ہے جو تو مجھ پر جتاتا ہے کہ تو نے (سارے بنیاسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور کیا یہی احسان ہے جو تم مجھ پر رکھتے ہو کہ تم نے بنی اسرائیل کو غلام بنارکھا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور وہ احسان جو تو مجھ پر رکھ رہا ہے ( اس لئے تھا کہ ) تو نے بنی اسرائیل کو سخت ذلت و رسوائی میں ڈال دیا تھا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (کیا) یہی احسان ہے جو آپ مجھ پر رکھتے ہیں کہ آپ نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And that favour wherewith thou didst oblige me was that thou hadst enslaved the Children of Isra'il?

اور یہی وہ احسان ہے جس کا تو بار مجھ پر رکھ رہا ہے کہ تو نے بنی اسرائیل کو سخت غلامی میں ڈال رکھا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور یہ احسان ہے جو تم مجھے جتا رہے ہو جس کے عوض تم نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( فرمایا ) اور ( کیا ) یہی نعمت ہے جس کا تم مجھ پر احسان جتاتے ہو کہ تم نے ( میری قوم ) بنی اسرائیل کوغلام بنارکھا ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور کیا یہی احسان ہے جو آپ مجھ پر رکھتے ہیں کہ آپ نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یہ کوئی احسان ہے جو تو مجھ پر جتلا رہا ہے کہ تو نے ہی تو اپنے ظلم و جبر سے جکڑ رکھا تھا بنی اسرائیل کو اپنی غلامی کے پھندے میں

Translated by

Noor ul Amin

مجھ پر تیرا کیا یہی وہ احسان ہے؟جسے توجتلارہا ہے کہ تونے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یہ کوئی نعمت ہے جس کا تو مجھ پر احسان جتاتا ہے کہ تو نے غَلام بناکر رکھے بنی اسرائیل ( ف۲٦ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور کیا وہ ( کوئی ) بھلائی ہے جس کا تو مجھ پر احسان جتا رہا ہے ( اس کا سبب بھی یہ تھا ) کہ تو نے ( میری پوری قوم ) بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا تھا

Translated by

Hussain Najfi

اور یہی ( پرورش وغیرہ کا ) وہ احسان ہے جو تو مجھے جتا رہا ہے جب کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"And this is the favour with which thou dost reproach me,- that thou hast enslaved the Children of Israel!"

Translated by

Muhammad Sarwar

And this is the favor with which you oblige me: You have made the Israelites your slaves.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"And this is the past favor with which you reproach me, -- that you have enslaved the Children of Israel."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And is it a favor of which you remind me that you have enslaved the children of Israel?

Translated by

William Pickthall

And this is the past favour wherewith thou reproachest me: that thou hast enslaved the Children of Israel.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यही वह उदार अनुग्रह है जिस का एहसान तू मुझ पर जताता है कि तूने इसराईल की सन्तान को ग़ुलाम बना रखा है।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (رہا احسان جتلانا پر ورش کا سو) وہ یہ نعمت ہے جس کا تو مجھ پر احسان رکھتا ہے کہ تو نے بنی اسرائیل کو سخت ذلت میں ڈال رکھا تھا۔ (3)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

رہاتیرا احسان جو تو نے مجھ پر جتایا ہے تو اس کی حقیقت یہ ہے کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنارکھا ہے۔ “ (٢٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

رہا تیرا احسان ، جو تو نے مجھ پر جتایا ہے تو اس کی حقیقت یہ ہے کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا لیا تھا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور وہ جو تو مجھ پر اپنا احسان جتلا رہا ہے سو اس کی وجہ یہ ہے کہ تو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا تھا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور کیا وہ احسان ہے جو تو مجھ پر رکھتا ہے کہ غلام بنایا تو نے بنی اسرائیل کو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور وہ احسان جو تو مجھ پر کر رہا ہے وہ یہی ہے کہ تو نے تمام بنی اسرائیل کو غلام بنا رکھا ہے