Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 221
سورة الشعراء
ہَلۡ اُنَبِّئُکُمۡ عَلٰی مَنۡ تَنَزَّلُ الشَّیٰطِیۡنُ ﴿۲۲۱﴾ؕ
Shall I inform you upon whom the devils descend?
کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں ۔
ہَلۡ اُنَبِّئُکُمۡ عَلٰی مَنۡ تَنَزَّلُ الشَّیٰطِیۡنُ ﴿۲۲۱﴾ؕ
Shall I inform you upon whom the devils descend?
کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں ۔
|
ہَلۡ
کیا
|
اُنَبِّئُکُمۡ
میں بتاؤں تمہیں
|
عَلٰی مَنۡ
کس پر
|
تَنَزَّلُ
اترتے ہیں
|
الشَّیٰطِیۡنُ
شیاطین
|
|
ہَلۡ
کیا
|
اُنَبِّئُکُمۡ
میں بتاؤں تمہیں
|
عَلٰی
اُوپر
|
مَنۡ
کس پر
|
تَنَزَّلُ
اُترتے ہیں
|
الشَّیٰطِیۡنُ
شیاطین
|
Shall I inform you upon whom the devils descend?
کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیطان کس پر اترتے ہیں ۔
آپ لوگوں سے کہئے کہ : کیا میں تمہیں بتاؤں شیطان کس پر نازل ہوتے ہیں ؟
Shall I tell you on whom the Shaitans descend?
میں بتلاؤں تم کو کس پر اترتے ہیں شیطان
O people, shall I tell you on whom it is that satans descend?
لوگو ، کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اترا کرتے ہیں؟
(اے پیغمبر ان لوگوں سے کہہ دے) کیا میں تم کو بتلائو شیطان کس پر اترتے ہیں
(لوگوں سے فرمادیجئے کہ) کیا میں تم کو بتاؤں کہ شیاطین کس پر اترتے ہیں ؟
Shall declare unto you upon whom the satans descend!
اچھا تو میں تم کو بتاؤں کہ شیطان کس پر اترا کرتے ہیں ۔
لوگو ! کیا میں تم کو یہ بات نہ بتادوں کہ شیطان کس پر اترا کرتے ہیں ؟
Shall I inform you, (O people!), on whom it is that the evil ones descend?
(اے پیغمبر لوگوں سے کہہ دیجیئے) کیا میں تم کو بتلاؤں کس پر شیاطین اترا کرتے ہیں (جو پہلے سے) ۔
” لوگو ! کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اترا کرتے ہیں ؟ (٢٢١)
لوگو ، کیا میں تمہیں بتائوں کہ شیاطین کس پر اترا کرتے ہیں ؟