Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 28

سورة الشعراء

قَالَ رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَ الۡمَغۡرِبِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا ؕ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲۸﴾

[Moses] said, "Lord of the east and the west and that between them, if you were to reason."

۔ ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) نے فرمایا ! وہ ہی مشرق و مغرب کا اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں کا رب ہے ، اگر تم عقل رکھتے ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
رَبُّ
رب
الۡمَشۡرِقِ
مشرق
وَالۡمَغۡرِبِ
اور مغرب کا
وَمَا
اور جو
بَیۡنَہُمَا
ان دونوں کے درمیان ہے
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
تَعۡقِلُوۡنَ
تم عقل رکھتے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اُس نے کہا
رَبُّ
رب ہے
الۡمَشۡرِقِ
مشرق کا
وَالۡمَغۡرِبِ
اور مغرب کا
وَمَا
اور جو
بَیۡنَہُمَا
اُن دونوں کے درمیان ہے
اِنۡ
اگر
کُنۡتُمۡ
ہو تم
تَعۡقِلُوۡنَ
سمجھتے
Translated by

Juna Garhi

[Moses] said, "Lord of the east and the west and that between them, if you were to reason."

۔ ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) نے فرمایا ! وہ ہی مشرق و مغرب کا اور ان کے درمیان کی تمام چیزوں کا رب ہے ، اگر تم عقل رکھتے ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

موسیٰ نے کہا : وہی مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے۔ اگر تمہیں کچھ سمجھ آسکے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

موسیٰ نے کہا: ’’وہ مشرق ومغرب کااور ان کے درمیان کا رب ہے اگرتم سمجھتے ہو۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He (Musa) said, |"Lord of the East and the West and whatever there is between them, if you are to understand|"

کہا پروردگار مشرق کا اور مغرب کا اور جو کچھ ان کے بیچ میں ہے، اگر تم سمجھ رکھتے ہو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس نے کہا کہ وہ مشرق و مغرب کا بھی رب ہے اور جو کچھ ان کے مابین ہے اس کا بھی۔ اگر تم عقل رکھتے ہو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

موسی ( علیہ السلام ) نے کہا ” مشرق و مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان میں ہے سب کا رب ، اگر آپ لوگ کچھ عقل رکھتے ہیں ۔ ” 23

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

موسی نے کہا : وہ مشرق و مغرب کا بھی پروردگار ہے ، اور ان کے د رمیان ساری چیزوں کا بھی ، اگر تم عقل سے کام لو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

موسیٰ نے کہا پورب اور پھر اور جو لائن دونوں کے بیچ میں ہے ان کا مالک اگر تم کو عقل ہے 16

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

نہوں نے فرمایا مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اس کا پروردگار (اللہ) ہے اگر تم میں عقل ہو تو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا وہ اللہ مشرق و مغرب اور جو کچھ اس کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے۔ اگر تم (کچھ بھی) عقل رکھتے ہو۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

موسیٰ نے کہا کہ مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا مالک، بشرطیکہ تم کو سمجھ ہو

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

He said: Lord of the east and the west and whatsoever is in-between, if ye understand.

کہا وہ پروردگار ہے مشرق ومغرب کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے اس سب کا اگر تم عقل سے کام لو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

( موسیٰ نے ) کہا: مشرق مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ، سب کا رب ، اگر تم عقل رکھتے ہو!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ) فرمایا ( وہ ) مشرق و مغرب اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ( مخلوق ) ہے ( سب ) کا رب ( ہے ) اگر تم عقل رکھتے ہو ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

موسیٰ نے کہا کہ ” مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کا رب اگر تم کو سمجھ ہو۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

موسیٰ نے مزید فرمایا کہ وہ جو رب ہے مشرق و مغرب کا اور ان سب چیزوں کا جو ان دونوں کے درمیان ہیں اگر تم لوگ عقل رکھتے ہو

Translated by

Noor ul Amin

موسیٰ نے کہا:’’وہی مشرق اور مغرب اورجو ان کے درمیان کی تمام چیزوں کارب ہے اگرتم عقل رکھتے ہو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

موسیٰ نے فرمایا رب پورب ( مشرق ) اور پچھ پھر ہمغرب ) کا اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ( ف۳۲ ) اگر تمہیں عقل ہو ( ف۳۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) کہا: ( وہ ) مشرق اور مغرب اور اس ( ساری کائنات ) کا رب ہے جو ان دونوں کے درمیان ہے اگر تم ( کچھ ) عقل رکھتے ہو

Translated by

Hussain Najfi

موسیٰ نے کہا کہ وہ مشرق و مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے اگر تم عقل سے کام لو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Moses) said: "Lord of the East and the West, and all between! if ye only had sense!"

Translated by

Muhammad Sarwar

Moses continued, "He is the Lord of the East and West and all that is between them, if only you would think".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(Musa) said: "Lord of the east and the west, and all that is between them, if you did but understand!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: The Lord of the east and the west and what is between them, if you understand.

Translated by

William Pickthall

He said: Lord of the East and the West and all that is between them, if ye did but understand.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने कहा, "पूर्व और पश्चिम का रब और जो कुछ उन के बीच है उस का भी, यदि तुम कुछ बुद्धि रखते हो।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا کہ وہ پروردگار ہے مشرق کا اور مغرب کا اور جو کچھ اس کے درمیان میں ہے اس کا بھی اگر تم کو عقل ہو (تو اس کو مان لو) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

موسیٰ نے کہا مشرق ومغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا رب ایک ہے اگر تم لوگ کچھ عقل رکھتے ہو۔ “ (٢٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

موسیٰ نے کہا مشرق و مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کا رب ، اگر آپ لوگ کچھ عقل رکھتے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

موسیٰ نے کہا کہ وہ مشرق اور مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ان سب کا رب ہے اگر تم سمجھتے ہو

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا پروردگار مشرق کا اور مغرب کا اور کچھ ان کے بیچ ہے اگر تم سمجھ رکھتے ہو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے کہا وہی مشرق اور مغرب کا اور جو کچھ ان دونوں کے مابین ہے ان کا پروردگار ہے اگر تم کچھ سمجھ رکھتے ہو