Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 3

سورة الشعراء

لَعَلَّکَ بَاخِعٌ نَّفۡسَکَ اَلَّا یَکُوۡنُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۳﴾

Perhaps, [O Muhammad], you would kill yourself with grief that they will not be believers.

ان کے ایمان نہ لانے پر شاید آپ تو اپنی جان کھو دیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَعَلَّکَ
شاید کہ آپ
بَاخِعٌ
ہلاک کرنے والے ہیں
نَّفۡسَکَ
اپنی جان کو
اَلَّا
کہ نہیں
یَکُوۡنُوۡا
ہیں وہ
مُؤۡمِنِیۡنَ
ایمان لانے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَعَلَّکَ
شاید کہ آپ
بَاخِعٌ
ہلاک کرنے والے ہیں
نَّفۡسَکَ
اپنے آپ کو
اَلَّا
یہ کہ نہیں
یَکُوۡنُوۡا
ہوتے وہ
مُؤۡمِنِیۡنَ
مومن
Translated by

Juna Garhi

Perhaps, [O Muhammad], you would kill yourself with grief that they will not be believers.

ان کے ایمان نہ لانے پر شاید آپ تو اپنی جان کھو دیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اے نبی ! ) اگر یہ لوگ ایمان نہیں لاتے تو اس غم میں شاید آپ اپنے آپ کو ہلاک ہی کر ڈالیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

شایدآپ خود کوہلاک کرنے والے ہیں کہ وہ مومن کیوں نہیں ہوتے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Seemingly you are going to let yourself collapse in grief because they do not believe.

شاید تو گھونٹ مارے اپنی جان اس بات پر کہ وہ یقین نہیں کرتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) شاید آپ اپنے آپ کو ہلاک کردیں گے اس صدمے میں کہ یہ لوگ ایمان نہیں لا رہے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(O Muhammad), you will perhaps grieve yourself to death because these people do not believe.

اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، شاید تم اس غم میں اپنی جان کھو دو گے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے ۔ 2

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( اے پیغمبر ) شاید تم اس غم میں اپنی جان ہلاک کیے جار ہے ہو کہ یہ لوگ ایمان ( کیوں ) نہیں لاتے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر تو تو ایسا رنجیدہ معلوم ہوتا ہے) شاید تو اس بات پر کہ وہ (یعنی کے کافر) مسلمانوں کیوں نہ ہوئے 7 اپنے نئیں گھونٹ کر مار ڈالے گا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

شاید آپ ان کے ایمان نہ لانے پر (رنج کرتے ہوئے) اپنی جان ہی دے دیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ تو (ان کافروں کے ) ایمان نہ لانے (کے غم میں) اپنی جان گھلا ڈالیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(اے پیغمبرﷺ) شاید تم اس (رنج) سے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے اپنے تئیں ہلاک کردو گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Belike thou shalt kill thyself with grief because they become not believers.

شاید کہ آپ ان کے ایمان نہ لانے پر جان دے دیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

شاید تم اپنے آپ کو اس فکر میں ہلاک کرکے رہو گے کہ یہ لوگ ایمان لانے والے نہیں بنتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) کہیں اس غم میں آپ اپنی جان کو ( ہی ) گُھلا نہ ڈالیں کہ یہ لوگ ایمان والے نہیں بنتے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

شاید آپ اس غم سے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے اپنے آپ کو ہلاک کردیں گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

شاید آپ اپنی جان ہی گنوا بیٹھیں گے اس غم واندوہ میں کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے

Translated by

Noor ul Amin

( اے بنی ) اگریہ ایمان نہیں لاتے تو اس غم میں شایدآپ اپنے آپ کو ہلاک ہی کرڈالیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہیں تم اپنی جان پر کھیل جاؤ گے ان کے غم میں کہ وہ ایمان نہیں لائے ( ف۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( اے حبیبِ مکرّم! ) شاید آپ ( اس غم میں ) اپنی جانِ ( عزیز ) ہی دے بیٹھیں گے کہ وہ ایمان نہیں لاتے

Translated by

Hussain Najfi

شاید آپ ( اس غم میں ) جان دے دیں گے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

It may be thou frettest thy soul with grief, that they do not become Believers.

Translated by

Muhammad Sarwar

You will perhaps kill yourself with anguish because they are not accepting the faith.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

It may be that you are going Bakhi` yourself, that they do not become believers.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Perhaps you will kill yourself with grief because they do not believe.

Translated by

William Pickthall

It may be that thou tormentest thyself (O Muhammad) because they believe not.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

शायद इस पर कि वे ईमान नहीं लाते, तुम अपने प्राण ही खो बैठोगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

شاید آپ ان کے ایمان نہ لانے پر (رنج کرتے کرتے) اپنی جان دے دیں گے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی شاید آپ اس غم میں اپنی جان کھودیں گے اس لیے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے۔ “ (٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے نبی شاید تم اس غم میں اپنی جان کھو دو گے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا ایسا ہونے کو ہے کہ آپ اپنی جان کو اس وجہ سے ہلاک کردیں کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

شاید تو گھونٹ مارے اپنی جان اس بات پر کہ وہ یقین نہیں کرتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے پیغمبر آپ شاید ان کافروں کے ایمان نہ لانے کی وجہ سے اپنی جان کھو بیٹھیں گے