Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 54
سورة الشعراء
اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ لَشِرۡ ذِمَۃٌ قَلِیۡلُوۡنَ ﴿ۙ۵۴﴾
[And said], "Indeed, those are but a small band,
کہ یقیناً یہ گروہ بہت ہی کم تعداد میں ہے ۔
اِنَّ ہٰۤؤُلَآءِ لَشِرۡ ذِمَۃٌ قَلِیۡلُوۡنَ ﴿ۙ۵۴﴾
[And said], "Indeed, those are but a small band,
کہ یقیناً یہ گروہ بہت ہی کم تعداد میں ہے ۔
اِنَّ
بےشک
|
ہٰۤؤُلَآءِ
یہ لوگ
|
لَشِرۡ ذِمَۃٌ
البتہ ایک جماعت ہیں
|
قَلِیۡلُوۡنَ
کم
|
اِنَّ
یقیناً
|
ہٰۤؤُلَآءِ
یہ لوگ
|
لَشِرۡ ذِمَۃٌ
بے شک ایک جماعت ہیں
|
قَلِیۡلُوۡنَ
تھوڑی سی
|
[And said], "Indeed, those are but a small band,
کہ یقیناً یہ گروہ بہت ہی کم تعداد میں ہے ۔
saying, |"These are a small band,
یہ لوگ جو ہیں سو ایک جماعت ہے تھوڑی سی
۔ ( اور یہ کہلا بھیجا کہ ) یہ ( بنی اسرائیل ) ایک چھوٹی سی ٹولی کے تھوڑے سے لوگ ہیں ۔
Verily these are but a band small.
کہ یہ لوگ ایک چھوٹی سی جماعت ہیں
۔ ( اس نے کہا ) بلاشبہ یہ لوگ ( بنی اسرائیل ) البتہ ایک تھوڑی ( چھوٹی ) سی جماعت ہیں
(اور یہ کہلا کے بھیجا) کہ یہ لوگ (یعنی بنی اسرائیل ہماری نسبت) تھوڑی سی جماعت ہے۔ (1)