Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 56
سورة الشعراء
وَ اِنَّا لَجَمِیۡعٌ حٰذِرُوۡنَ ﴿ؕ۵۶﴾
And indeed, we are a cautious society... "
اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے ۔
وَ اِنَّا لَجَمِیۡعٌ حٰذِرُوۡنَ ﴿ؕ۵۶﴾
And indeed, we are a cautious society... "
اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے ۔
وَاِنَّا
اور بےشک ہم
|
لَجَمِیۡعٌ
البتہ سب
|
حٰذِرُوۡنَ
محتاط/ہوشیار ہیں
|
وَاِنَّا
اور یقیناً ہم
|
لَجَمِیۡعٌ
ضرور ہم سب
|
حٰذِرُوۡنَ
چوکنے رہنے والے ہیں
|
And indeed, we are a cautious society... "
اور یقیناً ہم بڑی جماعت ہیں ان سے چوکنا رہنے والے ۔
] and we are a host, well-armed.|"
اور ہم سارے ان سے خطرہ رکھتے ہیں
اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کا شیوہ ہر وقت چوکنا رہنا ہے ۔ ” 43
اور ہم سب احتیاطی تدبیریں کیے ہوئے ہیں ۔ ( لہذا سب ملکر ان کا تعاقب کرو ) ۔
And verily we are host well-provided.
اور ہم سب کو ان سے خطرہ ہے ۔
اور بے شک ہم سب البتہ ( ان سے ) خطرہ محسوس کررہے ہیں ۔ ( لہٰذا ان کا پیچھا کرو )
اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کا شیوہ ہر وقت چوکس رہنا ہے۔ “ (٥٦)