Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 60
سورة الشعراء
فَاَتۡبَعُوۡہُمۡ مُّشۡرِقِیۡنَ ﴿۶۰﴾
So they pursued them at sunrise.
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے ۔
فَاَتۡبَعُوۡہُمۡ مُّشۡرِقِیۡنَ ﴿۶۰﴾
So they pursued them at sunrise.
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے ۔
فَاَتۡبَعُوۡہُمۡ
تو انہوں نے پیچھا کیا ان کا
|
مُّشۡرِقِیۡنَ
سورج طلوع ہوتے وقت
|
فَاَتۡبَعُوۡہُمۡ
تو پیچھا کیا اُنہوں نے اُن کا
|
مُّشۡرِقِیۡنَ
سورج نکلتے ہی
|
So they pursued them at sunrise.
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے ۔
So they (the people of the Pharaoh) pursued them (the people of 1VVlusa) at the time of sunrise.
پھر پیچھے پڑے ان کے سورج نکلنے کے وقت
At sunrise they set off in pursuit of them
صبح ہوتے یہ لوگ ان کے تعاقب میں چل پڑے ۔
غرض ہوا یہ کہ یہ سب لوگ سورج نکلتے ہی ان کا پیچھا کرنے نکل کھڑے ہوئے ۔
تو ہوا یہ کہ فرعون کے لوگوں نے سورج نکلتے بنی اسرائیل کو جا ملایا
Then they pursued them at sunrise.
غرض سورج نکلنے پر انہوں نے ان کو پیچھے سے جالیا ۔
پس انہوں ( فرعونیوں ) نے سورج طلوع ہوتے ساتھ ہی ان ( بنی اسرائیلیوں ) کا پیچھا کیا
غرض (ایک روز) سورج نکلنے کے وقت ان کے پیچھے سے جا لیا۔ (2)