Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 62

سورة الشعراء

قَالَ کَلَّا ۚ اِنَّ مَعِیَ رَبِّیۡ سَیَہۡدِیۡنِ ﴿۶۲﴾

[Moses] said, "No! Indeed, with me is my Lord; He will guide me."

موسٰی نے کہا ہرگز نہیں ، یقین مانو ، میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راہ دکھائے گا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
اس نے کہا
کَلَّا
ہر گز نہیں
اِنَّ
بےشک
مَعِیَ
میرے ساتھ
رَبِّیۡ
میرا رب ہے
سَیَہۡدِیۡنِ
وہ ضرور راہ نمائی کرے گا میری
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
موسیٰ نے کہا
کَلَّا
ہرگز نہیں
اِنَّ
یقیناً
مَعِیَ
میرے ساتھ
رَبِّیۡ
میرا رب ہے
سَیَہۡدِیۡنِ
وہ ضرور راہ نمائی کرےگا میری
Translated by

Juna Garhi

[Moses] said, "No! Indeed, with me is my Lord; He will guide me."

موسٰی نے کہا ہرگز نہیں ، یقین مانو ، میرا رب میرے ساتھ ہے جو ضرور مجھے راہ دکھائے گا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

موسیٰ نے کہا : ایسا ہرگز نہ ہوگا۔ میرا پروردگار میرے ساتھ ہے وہ جلد ہی میری رہنمائی کر دے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

موسیٰ نے کہا: ’’ہرگز نہیں! یقیناًمیرے ساتھ میرا رب ہے وہ ضرورمیری راہ نمائی کرے گا۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

He said, |"Never! Indeed with me is my Lord. He will guide me.|"

کہا ہرگز نہیں، میرے ساتھ ہے میرا رب وہ مجھ کو راہ بتلائے گا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

موسیٰ (علیہ السلام) ٰ نے کہا : ہرگز نہیں ! یقیناً میرے ساتھ میرا رب ہے وہ ضرور میرے لیے راستہ پیدا کر دے گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

موسی ( علیہ السلام ) نے کہا ” ہرگز نہیں ۔ میرے ساتھ میرا رب ہے ۔ وہ ضرور میرے رہنمائی فرمائے گا ۔ ” 46

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

موسی نے کہا : ہرگز نہیں ، میرے ساتھ یقینی طور سے میرا پروردگار ہے ، وہ مجھے راستہ بتائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

موسیٰ نے کہا واہ یہ نہیں ہوسکتا میرا مالک میرے ساتھ ہے وہ ضرور کوئی صورت مجھ کو بتلائے گا (جس سے ہم بچ جائیں گے)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(موسیٰ (علیہ السلام) نے) فرمایا ہرگز نہیں بیشک میرا پروردگار میرے ساتھ ہے وہ مجھے ابھی (سمندر سے نکلنے کا) راستہ بتادے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں، بیشک میرا رب میرے ساتھ ہے، (وہ مجھے بچ نکلنے کے لیے جلد) راستہ دکھا دے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں میرا پروردگار میرے ساتھ ہے وہ مجھے رستہ بتائے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Musa said: by no means; verily with me is my Lord; He shall guide me.

موسیٰ (علیہ السلام) نے) فرمایا کہ ہرگز نہیں کیونکہ میرے ہمراہ میرا پروردگار ہے وہ مجھے ابھی راہ بتا دے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

موسیٰ نے کہا: ہرگز نہیں! میرے ساتھ میرا رب ہے ، وہ میری رہنمائی فرمائے گا ۔

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( حضرت ) موسیٰ ( علیہ السلام ) نے فرمایا ہرگز نہیں ، بے شک میرا رب میرے ساتھ ہے ، عنقریب وہ مجھے راستہ دکھائے گا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

موسیٰ نے کہا ” ہرگز نہیں ‘ میرا رب میرے ساتھ ہے ‘ وہ مجھے رستہ بتائے گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

موسیٰ نے فرمایا ہرگز نہیں، بیشک میرے ساتھ میرا رب ہے وہ ضرور میرے لیے نجات کی کوئی راہ نکالے گا

Translated by

Noor ul Amin

موسیٰ نے کہا: ’’ایسا ہرگز نہیں ہوگابیشک میرارب میرے ساتھ ہے وہ ضرور میری مدد کرے گا‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

موسیٰ نے فرمایا یوں نہیں ( ف٦۳ ) بیشک میرا رب میرے ساتھ ہے وہ مجھے اب راہ دیتا ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( موسٰی علیہ السلام نے ) فرمایا: ہرگز نہیں ، بیشک میرے ساتھ میرا رب ہے وہ ابھی مجھے راہِ ( نجات ) دکھا دے گا

Translated by

Hussain Najfi

موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں! یقیناً میرا پروردگار میرے ساتھ ہے جو ضرور میری راہنمائی کرے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(Moses) said: "By no means! my Lord is with me! Soon will He guide me!"

Translated by

Muhammad Sarwar

When the two groups came close to each other, the companions of Moses said, "We will be caught".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

(Musa) said: "Nay, verily with me is my Lord. He will guide me."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He said: By no means; surely my Lord is with me: He will show me a way out.

Translated by

William Pickthall

He said: Nay, verily! for lo! my Lord is with me. He will guide me.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस ने कहा, "कदापि नहीं, मेरे साथ मेरा रब है। वह अवश्य मेरा मार्गदर्शन करेगा।"

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

موسیٰ (علیہ السلام) نے فرمایا کہ ہرگز نہیں کیوں کہ میرے ہمراہ میرا پروردگار ہے وہ مجھ کو (دریا سے نکلنے کا) ابھی رستہ بتلا دے گا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

موسیٰ نے فرمایا ہرگز نہیں میرے ساتھ میرا رب ہے وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا۔ (٦٢)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں۔ میرے ساتھ میرا رب ہے۔ وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں بلاشبہ میرے ساتھ رب ہے، وہ مجھے ابھی راہ بتادے گا،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کہا ہرگز نہیں میرے ساتھ ہے میرا رب وہ مجھ کو راہ بتلائے گا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

موسیٰ نے کہا ہرگز نہیں کیونکہ میرے ساتھ میرا پروردگار ہے وہ عنقریب میری رہنمائی فرمائے گا