Surat us Shooaraa

Surah: 26

Verse: 83

سورة الشعراء

رَبِّ ہَبۡ لِیۡ حُکۡمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾

[And he said], "My Lord, grant me authority and join me with the righteous.

اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

رَبِّ
اے میرے رب
ہَبۡ
عطا کر
لِیۡ
مجھے
حُکۡمًا
حکم/حکمت
وَّاَلۡحِقۡنِیۡ
اور ملا دے مجھے
بِالصّٰلِحِیۡنَ
ساتھ نیک لوگوں کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

رَبِّ
اے میرے رب
ہَبۡ
عطا فرما
لِیۡ
مجھے
حُکۡمًا
حکمت
وَّاَلۡحِقۡنِیۡ
اور ملادےمجھے
بِالصّٰلِحِیۡنَ
نیک لوگوں کے ساتھ
Translated by

Juna Garhi

[And he said], "My Lord, grant me authority and join me with the righteous.

اے میرے رب! مجھے قوت فیصلہ عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں ملا دے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

(اس کے بعد ابراہیم نے دعا کی کہ) پروردگار ! مجھے حکمت عطا فرما اور مجھے صالح لوگوں میں شامل کردے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے میرے رب! مجھے حکمت عطافرما اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملادے!

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

0 my Lord, give me wisdom and join me with the righteous,

اے میرے رب دے مجھ کو حکم اور ملا مجھ کو نیکوں میں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے میرے پروردگار ! تو مجھے حکمت عطا فرما اور مجھے اپنے صالح بندوں میں شامل کر دے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

﴿اس کے بعد ابراہیم ( علیہ السلام ) نے دعا کی﴾ ” اے میرے رب ، مجھے حکم عطا کر ۔ 60 اور مجھ کو صالحوں کے ساتھ ملا ۔ 61

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

میرے پروردگار ! مجھے حکمت عطا فرما ، اور مجھے نیک لوگوں میں شامل فرمالے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

مالک میرے مجھ کو سمجھ عنایت فرما (یا نبوت بندوں سے مجھ کو ملا دے (آخرت میں ان کے ساتھ رکھ)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے میرے پروردگار ! مجھے حکمت (و دانش) عطا فرمائیے اور مجھے (اعلیٰ درجہ کے) نیک لوگوں کے ساتھ شامل فرمائیے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے میرے پروردگار مجھے علم و حکمت عطا فرما اور مجھے نیک اور صالح لوگوں میں شامل فرما

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اے پروردگار مجھے علم ودانش عطا فرما اور نیکوکاروں میں شامل کر

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

My Lord! bestow on me wisdom and join me with the righteous.

اے میرے پروردگار مجھے حکمت عطا کر اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ شامل کر

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے میرے رب! مجھے قوتِ فیصلہ عطا فرما اور مجھے زمرۂ صالحین میں شامل کر!

Translated by

Mufti Naeem

اے میرے رب! مجھے حکمت عطا فرما اور مجھے نیک لوگوں میں شامل فرما ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے رب ! مجھے حکمت ( دانش) سکھا اور نیکوکاروں میں شامل فرما۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر حضرت ابراہیم غلبہ حضور میں اس طرح دعا میں لگ گئے کہ میرے رب مجھے حکم عطا فرما اور مجھے ملا دے اپنے قرب خاص کے سزاواروں کے ساتھ،

Translated by

Noor ul Amin

( ابراہیم نے دعا کی ) اے میرے رب ! مجھے حکمت عطاکر اور مجھے نیک لوگوں میں شامل کردے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے میرے رب مجھے حکم عطا کر ( ف۸٦ ) اور مجھے ان سے ملادے جو تیرے قرب خاص کے سزاوار ہیں ( ف۸۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اے میرے رب! مجھے علم و عمل میں کمال عطا فرما اور مجھے اپنے قربِ خاص کے سزاواروں میں شامل فرما لے

Translated by

Hussain Najfi

اے میرے پروردگار! مجھے ( علم و حکمت ) عطا فرما ۔ اور مجھے نیکوکاروں میں شامل فرما ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"O my Lord! bestow wisdom on me, and join me with the righteous;

Translated by

Muhammad Sarwar

Lord, grant me authority. Join me to the righteous ones.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

My Lord! Bestow Hukm on me, and join me with the righteous.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

My Lord: Grant me wisdom, and join me with the good

Translated by

William Pickthall

My Lord! Vouchsafe me wisdom and unite me to the righteous.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ मेरे रब! मुझे निर्णय-शक्ति प्रदान कर और मुझे योग्य लोगों के साथ मिला।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے میرے پروردگار مجھ کو حکمت عطا فرما (2) اور (مراتب قرب میں) مجھ کو (اعلیٰ درجہ کے) نیک لوگوں کے ساتھ شامل فرمایا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اے میرے رب مجھے حکم عطاکر اور مجھے صالح لوگوں کا ساتھ نصیب فرما۔ (٨٣)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ابراہیم نے دعا کی اے میرے رب ، مجھے حکم عطا کر۔ اور مجھ کو صالحوں کے ساتھ ملا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے میرے رب مجھے حکم عطا فرمائیے اور مجھے نیک لوگوں میں شامل فرمائیے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے میرے رب دے مجھ کو حکم اور ملا مجھ کو نیکوں میں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے میرے پروردگار مجھ کو صحیح فہم عطا کر اور مجھ کو نیک لوگوں کے ساتھ شامل فرما