Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 90
سورة الشعراء
وَ اُزۡلِفَتِ الۡجَنَّۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ۙ۹۰﴾
And Paradise will be brought near [that Day] to the righteous.
اور پرہیزگاروں کے لئے جنت بالکل نزدیک لا دی جائے گی ۔
وَ اُزۡلِفَتِ الۡجَنَّۃُ لِلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿ۙ۹۰﴾
And Paradise will be brought near [that Day] to the righteous.
اور پرہیزگاروں کے لئے جنت بالکل نزدیک لا دی جائے گی ۔
وَاُزۡلِفَتِ
اور قریب لائی جائے گی
|
الۡجَنَّۃُ
جنت
|
لِلۡمُتَّقِیۡنَ
متقی لوگوں کے لیے
|
وَاُزۡلِفَتِ
اور قریب لائی جائے گی
|
الۡجَنَّۃُ
جنت
|
لِلۡمُتَّقِیۡنَ
متقی لوگوں کے لیے
|
And Paradise will be brought near [that Day] to the righteous.
اور پرہیزگاروں کے لئے جنت بالکل نزدیک لا دی جائے گی ۔
and the Paradise will be brought near to the God-fearing
اور پاس لائیں بہشت کو واسطے ڈر والوں کے
(On that Day) the Garden will be brought near to the God-fearing,
﴿اس روز 66 ﴾ جنت پرہیز گاروں کے قریب لے آئی جائے گی ۔
And the Garden shall be brought nigh to the God, fearing.
اور جنت متقیوں کے نزدیک کردی جائے گی ۔
And the garden shall be brought near for those who guard (against evil),
اور (اس روز) خدا ترسوں (یعنی ایمان والوں) کے لیے جنت نزدیک کردی جاوے گی۔ (4)