Surat us Shooaraa
Surah: 26
Verse: 92
سورة الشعراء
وَ قِیۡلَ لَہُمۡ اَیۡنَمَا کُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾
And it will be said to them, "Where are those you used to worship
اور ان سے پوچھا جائے گا کہ جن کی تم پوجا کرتے رہے وہ کہاں ہیں؟
وَ قِیۡلَ لَہُمۡ اَیۡنَمَا کُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾
And it will be said to them, "Where are those you used to worship
اور ان سے پوچھا جائے گا کہ جن کی تم پوجا کرتے رہے وہ کہاں ہیں؟
وَقِیۡلَ
اور کہا جائے گا
|
لَہُمۡ
انہیں
|
اَیۡنَمَا
کہاں ہیں جن کی
|
کُنۡتُمۡ
تھے تم
|
تَعۡبُدُوۡنَ
تم عبادت کرتے
|
وَقِیۡلَ
اور کہا جائے گا
|
لَہُمۡ
اُن کے لیے
|
اَیۡنَمَا
کہاں ہیں جن کی
|
کُنۡتُمۡ
تھے تم
|
تَعۡبُدُوۡنَ
عبادت کرتے
|
And it will be said to them, "Where are those you used to worship
اور ان سے پوچھا جائے گا کہ جن کی تم پوجا کرتے رہے وہ کہاں ہیں؟
اور ان سے کہا جائے گا : تمہارے وہ معبود کہاں ہیں جن کی تم اللہ کے سوا پوجا کرتے تھے۔
and it will be said to them, &Where is that which you used to worship
اور کہیں ان کو کہاں ہیں جن کو تم پوجتے تھے
اور ان سے پوچھا جائے گا کہ ” اب کہاں ہیں وہ جن کی تم خدا کو چھوڑ کر عبادت کرتے تھے؟
اور ان سے کہا جائے گا کہ : کہاں ہیں وہ جن کی تم اللہ كو چھوڑ كر عبادت کیا کرتے تھے ؟
اور ان سے پوچھا جائے گا کہ جن عبادت و بندگی کرتے تھے وہ کہاں ہیں ؟
And it shall be said unto them where is that which ye were wont to worship?
اور ان سے کہا جائے گا کہ (اب) وہ کہاں گئے جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے
اور ان سے کہا جائے گا کہ جن کو تم اللہ کے سوا پوجتے تھے ، وہ کہاں ہیں؟ کیا وہ تمہاری مدد کریں گے یا اپنا دفاع کریں گے؟
اور ان سے کہا جائے گا کہاں ہیں وہ ( معبودانِ باطلہ ) جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے ۔
اور کہا جائے گا اس روز ان سے ان کی حسرت کی آگ کو اور بھڑکانے کے لیے کہ کہاں ہیں تمہارے وہ معبود جن کی پوجا تم لوگ دنیا میں کیا کرتے تھے ؟
اور ان سے کہاجائے گا:تمہارے وہ معبودکہاں ہیں جن کی تم اللہ کے سواعبادت کرتے تھے؟
اور ان سے کہا جائے گا کہ تمہارے وہ معبود کہاں ہیں جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے تھے؟
"And it shall be said to them: 'Where are the (gods) ye worshipped-
And it will be said to them: "Where are those that you used to worship."
And it shall be said to them: Where are those that you used to worship;
And it will be said unto them: Where is (all) that ye used to worship
और उन से कहा जाएगा, "कहाँ है वे जिन्हें तुम अल्लाह को छोड़कर पूजते रहे हो?
اور ( اس روز) ان سے کہا جاوے گا کہ وہ معبود کہاں گئے جن کی تم خدا کے سوا عبادت کیا کرتے تھے۔
” اور ان سے پوچھا جائے گا کہ کہاں ہیں وہ جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے تھے ؟ (٩٢)
ور ان سے پوچھا جائے گا کہ اب کہاں ہیں وہ جن کی تم خدا کو چھوڑ کر عبادت کرتے تھے ؟
اور ان سے کہا جائیگا تم جن کی عبادت کرتے تھے وہ کہاں ہیں ؟