Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
--- |
اَلْکَھْلُ:ادھیڑعمر آدمی جس کے بال سفید ہوگئے ہوں۔قرآن پاک میں ہے: (وَ یُکَلِّمُ النَّاسَ فِی الۡمَہۡدِ وَ کَہۡلًا وَّ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ) (۳۔۴۶) اور ماں کی گود میں اور بڑی عمر کا ہوکر لوگوں سے گفتگو کرے گا اور نیکوکاروں میں ہوگا۔اِکْتَھَلَ الْنَبَاتُ:پودے کا حد پیوست یعنی بڑھنے کی آخری حد کو پہنچ جانا۔جیسا کہ ادھیڑ عمر آدمی بڑھاپے کی حد کو پہنچ جاتا ہے۔شاعر نے کہا ہے (1) (لبسیط) (۳۸۶) (مُئَوزَّرٍ بِھَشِیْمِ النَّبْتِ مُکْتَھِلٌ) اس کی گھاس آخری حد تک بڑھی ہوئی ہے اور اس نے اپنے گرد اگر دوسرے پودوں کی چادر پہن رکھی ہے۔
Surah:3Verse:46 |
اور کہولت میں۔ بڑی عمر میں
and (in) maturity;
|
|
Surah:5Verse:110 |
اور اڈھیر عمر میں
and (in) maturity
|