Perfect Tense | Imperfect Tense | Imperative | Active Participle | Passive Participle | Noun Form |
هَيَّأَ |
يُهَيِّئُ |
هَيّ |
مُهَيّيِ |
مُهَيَّأ |
تَهِيئَة |
اَلْھَیْئَۃُ: اصل میں کسی چیز کی حالت کو کہتے ہیں اس سے کہ وہ حالت محسوسہ ہو یا معقولہ،لیکن عموما یہ لفظ حالت محسوسہ یعنی شکل و صورت پر بولا جاتا ہے۔قرآن پاک میں ہے: ۔ (اَنِّیۡۤ اَخۡلُقُ لَکُمۡ مِّنَ الطِّیۡنِ کَہَیۡـَٔۃِ الطَّیۡرِ) (۳۔۴۹) کہ تمہارے سامنے مٹی کی مورت بشکل پرند بناتا ہوں۔ اَلْمُھَایَاۃُ: (مہموز) جس کے لئے لوگ تیار ہوں اور اس پر موافقت کا اظہار کریںَ۔ھَیَّائَ کے معنی کسی معاملہ کے لئے اسباب مہیا کرنے ہیں۔چنانچہ قرآن پاک میں ہے: ۔ (وَّ ہَیِّیٔۡ لَنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا) (۱۸۔۱۰) اور ہمارے کام میں درستی کے سامان مہیا کر۔ (وَیُہَیِّیٔۡ لَکُمۡ مِّنۡ اَمۡرِکُمۡ مِّرۡفَقًا) (۱۸۔۱۶) اور تمہارے کاموں میں آسانی کے سامان مہیا کرے گا۔اور اِیَّاکَ اَنْ تَفْعَلَ کَذَا،میں ایک لغت ھِیَّاکَ اَنْ تَفْعَلَ کَذَا بھی ہے۔ چنانچہ شاعر نے کہا ہے۔ (1) (۴۵۸) ھِیَّاکَ ھِیَّاکَ وَحَنْوَائَ الْعَنَقِ گرن مروڑنے یعنی تکبر سے دور رہو۔
Surah:3Verse:49 |
مانند شکل
like (the) form
|
|
Surah:5Verse:110 |
مانند شکل
like the shape
|