DeterminerNoun

ٱلْحَنَاجِرَ

the throats

حلق کو

Verb Form
Perfect Tense Imperfect Tense Imperative Active Participle Passive Participle Noun Form
---
---
---
---
---
---
Mufradat ul Quran by

Imam Raghib Isfahani

اَلْحَنْجَرَۃُ: (نرخرہ) ناے گلو یعنی بیرونی جانب سے حلقوم کا سرا اس کی جمع حنَاجِر آتی ہے قرآن پاک میں ہے: (لَدَی الۡحَنَاجِرِ کٰظِمِیۡنَ ) (۴۰:۱۸) غم سے بھر کر گلو تک آرہے ہوں گے۔ (وَ بَلَغَتِ الۡقُلُوۡبُ الۡحَنَاجِرَ ) (۳۳:۱۰) اور دل (مارے دہشت کے) گلوں تک پہنچ گئے۔

Lemma/Derivative

2 Results
حَناجِر
Surah:33
Verse:10
حلق کو
the throats
Surah:40
Verse:18
حلق کے (قریب ہوں گے) گلے کے (قریب ہوں گے )
the throats