TheQuranic
TheQuranic
Quran  ·  Hadith  ·  Knowledge

Root words of Surat uz Zumur 39:71, word 6 زُمَرًا

The root of this word, its grammatical form, and every other place in the Quran where the same root is used - with each of those verses one click away.

Verse 39:71 word by word

Open the verse
Noun

(in) groups

گروہ در گروہ

Tap any part above to see where else it appears

Mufradat ul Quran

Imam Raghib Isfahani

زُمْرَۃٌ کے معنیٰ چھوٹی سی جماعت کے ہیں۔ اس کی جمع زُمَرٌ ہے۔ قرآن پاک میں ہے: (وَ سِیۡقَ الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا رَبَّہُمۡ اِلَی الۡجَنَّۃِ زُمَرًا) (۳۹:۷۳) اور جنہوں نے اپنے رب کا تقویٰ اختیار کیا وہ بہشت کی طرف گروہ گروہ کرکے چلے جائیں گے۔ اور اسی سے شَاۃٌ زَمِرَۃٌ ہے جس کے معنیٰ کم اُون والی بھیڑ کے ہیں اور بے مروت آدمی کو زَمِرٌکہا جاتا ہے اور زَمَرَتِ النَّعَامَۃُ تَزْمِرُ زِمَارًا کے معنیٰ ہیں شتر مرغ نے سیٹی بجائی اور اس سے کنایہ کے طور پر فاجرہ عورت کو زَمْرٌ وَزَمَارَۃٌ کہا جاتا ہے۔ (1)

Lemma / Derivative

2 results

زُمَر
39:71
گروہ در گروہ
(in) groups
زُمَرًا
39:73
گروہ در گروہ
(in) groups
زُمَرًا