Surat ut Toor

Surah: 52

Verse: 39

سورة الطور

اَمۡ لَہُ الۡبَنٰتُ وَ لَکُمُ الۡبَنُوۡنَ ﴿ؕ۳۹﴾

Or has He daughters while you have sons?

کیا اللہ کی تو سب لڑکیاں ہیں اور تمہارے ہاں لڑکے ہیں؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَمۡ
یا
لَہُ
اس کے لیے ہیں
الۡبَنٰتُ
بیٹیاں
وَلَکُمُ
اور تمہارے لیے ہیں
الۡبَنُوۡنَ
بیٹے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَمۡ
کیا
لَہُ
اس کے لیے ہیں
الۡبَنٰتُ
بیٹیاں
وَلَکُمُ
اور تمہارے لیے
الۡبَنُوۡنَ
بیٹے
Translated by

Juna Garhi

Or has He daughters while you have sons?

کیا اللہ کی تو سب لڑکیاں ہیں اور تمہارے ہاں لڑکے ہیں؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا اس (اللہ) کے لئے تو بیٹیاں ہیں اور تمہارے لیے بیٹے ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیا اس کے لیے بیٹیاں ہیں اور تمہارے لیے بیٹے؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Is it that He has daughters and you have sons?

کیا اس کے یہاں بیٹیاں ہیں اور تمہارے لئے بیٹے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا اس کے لیے تو بیٹیاں ہیں اور تمہارے لیے بیٹے ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Or does Allah have daughters whereas you have sons?

کیا اللہ کے لیے تو ہیں بیٹیاں اور تم لوگوں کے لیے ہیں بیٹے ؟30 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کیا اللہ کے حصے میں توبیٹیاں ہیں اور بیٹے تمہارے حصے میں آئے ہیں؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا اے مشرکو خدا کی تو بیٹیاں ہیں اور تمہارے لئے بیٹے ہیں 1

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا اس (اللہ) کے لئے بیٹیاں اور تمہارے لئے بیٹے ہیں ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا اللہ کے لئے تو بیٹیاں ہیں اور تمہارے ہاں بیٹے ہیں ؟

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا خدا کی تو بیٹیاں اور تمہارے بیٹے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Hath He daughters and ye sons?

کیا اللہ کے لئے تو بیٹیاں ہوں اور تمہارے لئے بیٹے ؟ ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا اس کیلئے بیٹیاں ہیں اور تمہارے لئے بیٹے؟

Translated by

Mufti Naeem

کیا ( تمہارا یہ انصاف ہے کہ ) اللہ ( تعالیٰ ) کی تو بیٹیاں ہوں اور تمہارے لیے بیٹے؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا اللہ کی تو بیٹیاں ہیں اور تمہارے بیٹے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا اللہ کے لئے تو ہوں بیٹیاں اور خود تمہارے لئے ہوں بیٹے ؟

Translated by

Noor ul Amin

کیا اللہ کے لئے بیٹیاں ہیں اور تمہارے لئے بیٹے ہیں ؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا اس کو بیٹیاں اور تم کو بیٹے ( ف۵۰ )

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا اس ( خدا ) کے لئے بیٹیاں ہیں اور تمہارے لئے بیٹے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

کیا اللہ کے لئے بیٹیاں ہیں اور تمہارے لئے بیٹے؟

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Or has He only daughters and ye have sons?

Translated by

Muhammad Sarwar

Do the daughters belong to Him and the sons to you?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Or has He only daughters and you have sons

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Or has He daughters while you have sons?

Translated by

William Pickthall

Or hath He daughters whereas ye have sons?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

या उस (अल्लाह) के लिए बेटियाँ हैं और तुम्हारे अपने लिए बेटे?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کیا خدا کیلئے بیٹیاں اور تمہارے لئے بیٹے (تجویز ہوں) ۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا اللہ کے لیے بیٹیاں ہیں اور تمہارے لیے بیٹے ہیں ؟

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا اللہ کے لئے تو ہیں بیٹیاں اور تم لوگوں کے ہیں بیٹے ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا اس کیلئے بیٹیاں اور تمہارے لیے بیٹے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا اس کے یہاں بیٹیاں ہیں اور تمہارے یہاں بیٹے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

کیا خدا کے ہاں بیٹیاں ہوں اور تمہارے ہاں بیٹے ہوں۔